Zonco

Zonco Empowering the youth with digital and AI skills, online earning methods, and the mindset to succeed in today’s digital era.

Learn E Commerce And Grow Your Business

01/05/2026

I turned one skill into 31 Lakh — now it’s your turn to follow the same roadmap.
Step-by-step system + full support to help you start earning fast.
https://zoncoads.com/

آج کے دور کی سب سے بڑی اپرچونٹی: اے آئی ڈیجیٹل پراڈکٹس ہیں 90% لوگ آن لائن ارننگ شروع ہی نہیں کر پاتے۔کیوں؟ کیونکہ ان کے...
26/04/2026

آج کے دور کی سب سے بڑی اپرچونٹی: اے آئی ڈیجیٹل پراڈکٹس ہیں
90% لوگ آن لائن ارننگ شروع ہی نہیں کر پاتے۔
کیوں؟ کیونکہ ان کے پاس سرمایہ نہیں ہوتا یا وہ سرمایہ ضائع ہونے کے ڈر سے آگے نہیں بڑھتے۔
حقیقت کچھ یوں ہے:
ای کامرس (ڈراپ شپنگ) میں زیادہ سرمایہ اور رسک ہوتا ہے۔
سوشل میڈیا ویڈیوز بنانے میں بہت وقت لگتا ہے اور مونیٹائزیشن میں بھی کافی دیر ہو جاتی ہے۔
ٹریڈنگ میں نقصان کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
لیکن ڈیجیٹل پراڈکٹس اس پورے گیم کو بدل دیتے ہیں۔
ڈیجیٹل پراڈکٹس میں کوئی انوینٹری کاسٹ نہیں ہوتی۔
ایک ہی پروڈکٹ سے لامحدود سیلز ممکن ہوتی ہیں۔
اے آئی ٹولز کی مدد سے بنانے کا وقت نوے فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔
یعنی ایک بار محنت کریں اور بار بار کمائیں۔
آج کے سمجھدار لوگ کیا کر رہے ہیں؟
ای بکس بنا رہے ہیں۔
ٹیمپلیٹس اور ٹولز فروخت کر رہے ہیں۔
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ
آپ کو اپنا چہرہ دکھانا بھی ضروری نہیں ہوتا۔
اگر آپ 2026 میں آن لائن کمائی کرنا چاہتے ہیں
تو صرف ٹرینڈ کے پیچھے نہ بھاگیں بلکہ اپنا مستقبل بنائیں۔
اے آئی ڈیجیٹل پراڈکٹس ہی مستقبل ہیں۔


















السلام علیکماب کوڈنگ سیکھنا مشکل نہیں رہا…AI کے ساتھ صرف آئیڈیاز سے ایپس اور ارننگ سسٹمز بنایا جا سکتا ہے۔Vibe Coding ky...
21/04/2026

السلام علیکم

اب کوڈنگ سیکھنا مشکل نہیں رہا…
AI کے ساتھ صرف آئیڈیاز سے ایپس اور ارننگ سسٹمز بنایا جا سکتا ہے۔

Vibe Coding kya hai?
Vibe Coding ek modern coding approach hai jahan aap AI tools + creativity + simple logic use karke fast aur smart tareeke se apps, websites aur digital products banate ho — bina heavy coding ke.

Vibe Coding se hum kya bana saktay hain?

1. Mobile Apps
Basic apps, earning apps, tools apps (jaise calculators, converters)

2. Websites
Blogs, business websites, landing pages, affiliate sites

3. AI Tools / Bots
Chatbots, auto reply systems, content generators

4. Digital Products
Ebooks, courses, templates, guides

5. Automation Systems
Auto posting, email systems, WhatsApp automation

6. Games (Simple)
2D games, quiz apps, puzzle games

7. SaaS Platforms
Online tools jo log monthly use karte hain (subscription model)

How to Create an App with AI (No Coding Needed)Zyada log samajhtay hain ke App banana mushkil hota hai, lekin AI tools k...
19/04/2026

How to Create an App with AI (No Coding Needed)

Zyada log samajhtay hain ke App banana mushkil hota hai, lekin AI tools ki wajah se ab yeh kaam bohat simple aur fast ho gaya hai.

AI design bana deta hai, code likh deta hai, aur aapko ek complete mobile app bananay mein help karta hai.

Aapko sirf yeh chahiye: Ek clear idea
Sahi AI tool
Basic samajh ke App kaam kaise karti hai

AI ki madad se aap: Bina coding ke Apps bana sakte hain
Time aur paisa save kar sakte hain
Apne idea ko jaldi launch kar sakte hain
Apni App se earning start kar sakte hain

Yeh app development ka future hai. Agar aapke paas idea hai, to aapke paas start karne ke liye sab kuch hai.

سوشل میڈیا پر ایک گھنٹے میں سو ڈالر کمانے کے دعوے زیادہ تر صرف ویوز لینے کے لیے ہوتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ آن لائن کمائی مم...
19/04/2026

سوشل میڈیا پر ایک گھنٹے میں سو ڈالر کمانے کے دعوے زیادہ تر صرف ویوز لینے کے لیے ہوتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ آن لائن کمائی ممکن ہے، مگر بغیر مہارت کے نہیں۔

کاپی پیسٹ یا شارٹ کٹس سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، اصل کامیابی سیکھنے اور اسکلز بنانے سے آتی ہے۔

اگر آپ واقعی آن لائن کمائی کرنا چاہتے ہیں تو پہلے مہارت سیکھیں، پھر کام کریں۔

مہارت سیکھنی ہے تو یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، یہ بالکل فری ہے۔

آج کی یوتھ کا بڑا مسئلہ: Comparisonآج ہر کوئی دوسروں کو دیکھ کر اپنی ویلیو طے کر رہا ہے۔کوئی کما رہا ہو تو ہم فوراً وہی ...
18/04/2026

آج کی یوتھ کا بڑا مسئلہ: Comparison
آج ہر کوئی دوسروں کو دیکھ کر اپنی ویلیو طے کر رہا ہے۔
کوئی کما رہا ہو تو ہم فوراً وہی راستہ اختیار کر لیتے ہیں…
ہر ٹرینڈ کو فالو کرنا کامیابی نہیں
ہر کسی کی نقل آپ کو آگے نہیں لے جاتی
ہر انسان کا اپنا سفر ہوتا ہے
ہر اسکل کا اپنا وقت ہوتا ہے
The more you compare, the less you enjoy.
اپنی طاقت پر فوکس کریں
اپنی رفتار سے آگے بڑھیں
اپنا سفر انجوائے کریں
کیا موازنہ نے کبھی آپ کو کنفیوز کیا ہے؟

“ڈگری لینے کے بعد بھی اگر آپ کچھ بنا نہیں سکتے… تو مسئلہ آپ میں نہیں، سسٹم میں ہےاصل کامیابی وہ ہے جب آپ خود کچھ بنائیں ...
17/04/2026

“ڈگری لینے کے بعد بھی اگر آپ کچھ بنا نہیں سکتے…
تو مسئلہ آپ میں نہیں، سسٹم میں ہے
اصل کامیابی وہ ہے جب آپ خود کچھ بنائیں
ہنر سیکھیں… کمانا خود شروع ہو جائے گا
اگر آپ نے ابھی تک یہ ایپ ڈاؤن لوڈ نہیں کی
تو ابھی کریں! یہ بالکل مفت ہے
اور آج ہی اپنی سکلز سیکھنا شروع کریں!”

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.za.learning.skilldropper








سٹاپ تھنکنگ، سٹارٹ بلڈنگ!چند اہم اسٹیٹس جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دیں:• 2030 تک اے آئی سے $15 ٹریلین+ اکانومی گروتھ متو...
15/04/2026

سٹاپ تھنکنگ، سٹارٹ بلڈنگ!

چند اہم اسٹیٹس جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دیں:
• 2030 تک اے آئی سے $15 ٹریلین+ اکانومی گروتھ متوقع ہے

• 70% جابز میں اے آئی کا استعمال ہوگا (چاہے فیلڈ کوئی بھی ہو)

• جو لوگ آج سیکھیں گے… وہی کل لیڈ کریں گے

12 سے 18 سال کے سٹوڈنٹس کے لیے خاص پیغام:
اگر آپ ابھی سے شروع کرتے ہیں تو اگلے 4–5 سال میں آپ صرف سٹوڈنٹ نہیں… بلکہ ڈیویلپر، کریئیٹر اور ارنر بن سکتے ہیں

2026 سے 2030 تک اے آئی + ڈیویلپمنٹ کا فیوچر:

• ایپس اے آئی کی مدد سے خود ڈیزائن اور اپٹمائز ہوں گی

• ویب سائٹس سمارٹ اور آٹو پرسنلائزڈ ہو جائیں گی

• گیمز زیادہ ریئلسٹک اور انٹرایکٹو ہوں گی

• فری لانسنگ اور آن لائن ارننگ کے نئے مواقع آئیں گے

• ہر شخص اپنا ڈیجیٹل پروڈکٹ بنا سکے گا

سمپل بات ہے
فیوچر اُن لوگوں کا ہے جو صرف سوچتے نہیں… بلکہ کچھ بلڈ کرنا شروع کر دیتے ہیں

آج ہی اپنی جرنی شروع کریں:
سکل سیکھیں، ایپس بنائیں، ڈیجیٹل پروڈکٹس بنائیں اور اپنی ارننگ کا آغاز کریں

For learning AI + Development

اسکل ڈراپر ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.za.learning.skilldropper

ایپس بنانا صرف کوڈنگ نہیں، ایک سوچ ہے…آج آپ ایک سادہ ایپ بنائیں گے، کل وہی ایپ آپ کی پہچان بن سکتی ہے۔چھوٹا آغاز کریں، م...
13/04/2026

ایپس بنانا صرف کوڈنگ نہیں، ایک سوچ ہے…
آج آپ ایک سادہ ایپ بنائیں گے، کل وہی ایپ آپ کی پہچان بن سکتی ہے۔

چھوٹا آغاز کریں، مستقل مزاجی رکھیں،
کامیابی خود آپ کے دروازے پر دستک دے گی۔

ہر والدین چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ مستقبل میں کامیاب ہو… ❤️لیکن آج کے دور میں صرف روایتی تعلیم کافی نہیں،AI کی مدد سے نئی ...
09/04/2026

ہر والدین چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ مستقبل میں کامیاب ہو… ❤️

لیکن آج کے دور میں صرف روایتی تعلیم کافی نہیں،
AI کی مدد سے نئی skills سکھانا ہی اصل کامیابی کا راستہ ہے۔

12 سے 18 سال وہ عمر ہے جہاں اگر بچوں کو
AI کے ساتھ e-commerce، selling skills (چاہے service ہو یا product) سکھا دی جائیں،
تو وہ کم عمری میں ہی earning شروع کر سکتے ہیں۔

اسی کے ساتھ اگر آپ اپنے بچے کو AI کی help سے developer بنائیں
تاکہ وہ AI Agents، App development اور Web development سیکھ سکے…
تو یاد رکھیں، ان skills کی demand دن بدن تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

آج آپ اپنے بچے کو future کی skills سکھائیں…
کل وہ job تلاش نہیں کرے گا بلکہ اپنے لیے opportunities خود پیدا کرے گا۔

وقت یہی ہے…
اپنے بچے کو AI کے ساتھ grow کرنے کا موقع دیں،
کیونکہ اس کا future آپ کے آج کے فیصلے پر depend کرتا ہے۔

Address

LEHTRAR Road, DUBAI TOWER, 4TH FLOOR
Islamabad
44000

Telephone

+923328751108

Website

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7TXjpDJ6H8qvYxqR15

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zonco posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zonco:

Share