07/10/2024
السلام علیکم !
ہم افسوس کے ساتھ اپنے کرم فرماؤں کو مطلع کرتے ہیں کہ منہاس برادرز جی ٹی روڈ سے بند ہو چکا منہاس بردارز ڈی ایچ اے سیکٹر ایف میں منتقل ہو گیا ہے رابطہ نمبر 03405780704
احتشام اکرم
آپ کے اعتماد کا شکریہ