M Z Marketing

M Z Marketing Established in 2018, MZ Marketing has grown into one of Pakistan's fastest growing real estate marketing companies.

Emerging as one of Pakistan's fastest growing real estate marketing companies, delivering trusted property solutions, strategic marketing, and exceptional client value. We deliver strategic project marketing, innovative sales solutions, and expert real estate consultancy for leading developers and investors. Driven by integrity, market intelligence, and a results oriented approach, we create sustainable value and build lasting partnerships while contributing to the growth of Pakistan's real estate industry.

08/09/2026

اگر آپ کنگڈم ویلی میں ایک خوبصورت اور Ready-to-Move Villa لینے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔ .
اب کنگڈم ویلی میں Villas بھی 3 سال کی آسان اقساط پر حاصل کیے جا سکتے ہیں، جبکہ 70% payment پر possession کا آپشن بھی موجود ہے۔ اس ویڈیو میں ہم نے Villas کی location، prices، payment plan، possession اور file merging facility کے حوالے سے مکمل معلومات شیئر کی ہیں۔.
مزید معلومات کے لئے ابھی ایم زیڈ مارکیٹنگ سے رابطہ کریں.
📞𝟬𝟯𝟯𝟮-𝟴𝟬𝟭𝟭𝟬𝟬𝟮
🌐 www.mzmarketing.com.pk
📲 Follow Us: .

07/09/2026

کیا Kingdom Valley Victoria Enclave 2 میں صرف 60% ادائیگی پر Possession ملے گی؟
اور اس وقت Victoria Enclave 2 میں Development کہاں تک پہنچ چکی ہے؟
اس ویڈیو میں ہم اسی اہم سوال کے ساتھ ساتھ موجودہ Development کی تازہ صورتحال پر بات کر رہے ہیں۔
اگر آپ Victoria Enclave 2 کے Client ہیں یا یہاں Investment کا سوچ رہے ہیں تو یہ Update آپ کے لیے کافی اہم ہے۔ .
مزید معلومات کے لئے ابھی ایم زیڈ مارکیٹنگ سے رابطہ کریں.
📞𝟬𝟯𝟯𝟮-𝟴𝟬𝟭𝟭𝟬𝟬𝟮
🌐 www.mzmarketing.com.pk
📲 Follow Us: .

04/09/2026

کیا تعمیراتی کام سست ہو جائے تو آپ اپنی قسطیں روک سکتے ہیں؟ کیا آپ اپنی ادا کی گئی رقم بغیر کسی کٹوتی کے واپس لے سکتے ہیں؟ اس خصوصی ویڈیو میں ہم نے B&B Tower 3 کے چیئرمین سے براہِ راست سائٹ پر تفصیلی گفتگو کی ہے، جہاں تعمیراتی پیش رفت، سرمایہ کاروں کے تحفظ، ادائیگی کی سہولت اور پروجیکٹ کی پالیسیز کے حوالے سے اہم سوالات کیے گئے ہیں۔.
B&B Tower 3 فیصل ہلز کی پرائم لوکیشن پر Shops & Apartments پر مشتمل ایک اہم کمرشل پروجیکٹ ہے، جہاں آسان اقساط کے ساتھ سرمایہ کاری کے مواقع پر بھی بات کی گئی ہے۔ اس انٹرویو میں آپ کو پروجیکٹ کی موجودہ صورتحال اور چیئرمین کا مؤقف براہِ راست سننے کو ملے گا۔.
مزید معلومات کے لئے ابھی ایم زیڈ مارکیٹنگ سے رابطہ کریں.
📞𝟬𝟯𝟯𝟮-𝟴𝟬𝟭𝟭𝟬𝟬𝟮
🌐 www.mzmarketing.com.pk
📲 Follow Us: .

02/09/2026

کیا آپ نے کبھی کسی ایسے رئیل اسٹیٹ پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کے بارے میں سوچا ہے جہاں اگر کنسٹرکشن کی رفتار سست ہو جائے تو آپ اپنی اقساط روک سکیں؟ اور ضرورت پڑنے پر اپنی جمع کروائی گئی رقم بغیر کسی کٹوتی (0% Deduction) کے واپس لے سکیں؟ .
B&B Tower 3 فیصل ہلز کی پرائم لوکیشن پر واقع ایک منفرد سرمایہ کاری کا موقع پیش کر رہا ہے، جہاں Shops & Apartments آسان اقساط پر دستیاب ہیں۔ ایک ایسی پالیسی اور فلیکسیبل پلان جو سرمایہ کاروں کو زیادہ اعتماد اور سہولت فراہم کرتا ہے۔.
مزید معلومات کے لئے ابھی ایم زیڈ مارکیٹنگ سے رابطہ کریں.
📞𝟬𝟯𝟯𝟮-𝟴𝟬𝟭𝟭𝟬𝟬𝟮
🌐 www.mzmarketing.com.pk
📲 Follow Us: .

29/08/2026

Today, we visited 𝗕&𝗕 𝗧𝗼𝘄𝗲𝗿 𝟯 and had an exclusive conversation
with 𝗠𝗿. 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗦𝗵𝗮𝗵 𝗕𝘂𝗸𝗵𝗮𝗿𝗶, Chairman of 𝗕&𝗕 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽, about the project. .
We discussed the current progress of B&B Tower 3 and some important plans
for its future..
The complete interview is coming soon. Stay tuned! 🎬.
📞𝟬𝟯𝟯𝟮-𝟴𝟬𝟭𝟭𝟬𝟬𝟮
🌐 www.mzmarketing.com.pk
📲 Follow Us: .

28/08/2026

اگر آپ کے پاس کنگڈم ویلی کی ایک سے زیادہ فائلز موجود ہیں تو یہ اپڈیٹ آپ کے لیے بہت اہم ہے!
اب ایسے کلائنٹس جن کے پاس Kingdom Valley کی Multiple Files ہیں، وہ اپنی فائلز کو Merge کر کے ایک فائل بنا سکتے ہیں، وہ بھی اسی Block اور اسی Rates پر۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کن کلائنٹس کی فائلز Merge ہو سکتی ہیں اور اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ .
مزید معلومات کے لئے ابھی ایم زیڈ مارکیٹنگ سے رابطہ کریں.
📞𝟬𝟯𝟯𝟮-𝟴𝟬𝟭𝟭𝟬𝟬𝟮
🌐 www.mzmarketing.com.pk
📲 Follow Us: .

محبتِ رسول ﷺ صرف الفاظ کا نام نہیں، بلکہ آپ ﷺ کی سنت کو اپنی زندگی میں اپنانے کا نام ہے۔ 🤍نبی کریم ﷺ نے فرمایا:"تم میں س...
25/08/2026

محبتِ رسول ﷺ صرف الفاظ کا نام نہیں، بلکہ آپ ﷺ کی سنت کو اپنی زندگی میں اپنانے کا نام ہے۔ 🤍

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اسے اس کے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔"

— صحیح البخاری

آئیے اس 12 ربیع الاول پر عہد کریں کہ ہم اپنی زندگی کو سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں گے۔ ﷺ

25/08/2026

کیا آپ ایسی پراپرٹی میں انویسٹمنٹ کرنا چاہیں گے جہاں اگر کنسٹرکشن سلو ہو تو آپ کی قسط روک دی جائے، اور اگرآپ کو پروجیکٹ سمجھ نہ آئے تو آپ اپنے پیسے بغیر کسی کٹوتی کے واپس لے سکیں؟ .
**B&B Tower 3، فیصل ہلز** ایک ایسی ہی منفرد انویسٹمنٹ آپرچونٹی پیش کر رہا ہے، جہاں آپ کو **Construction Slow ہونے کی صورت میں Installment Pause** کرنے اور **100% Money Back with Zero Deduction** کی سہولت دی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ اپنی کسی بھی پروجیکٹ کی **Dead Files کو Merge** بھی کر سکتے ہیں۔.
مزید معلومات کے لئے ابھی ایم زیڈ مارکیٹنگ سے رابطہ کریں.
📞𝟬𝟯𝟯𝟮-𝟴𝟬𝟭𝟭𝟬𝟬𝟮
🌐 www.mzmarketing.com.pk
📲 Follow Us: .

22/08/2026

کنگڈم ویلی **Victoria Enclave 2** کے حوالے سے ایک نئی اور اہم ڈیل سامنے آ گئی ہے!
لیکن اصل سوال یہ ہے کہ **کن کلائنٹس فائدہ ملے گا؟**
اس ویڈیو میں میں نے اسی حوالے سے مکمل تفصیلات شیئر کی ہیں، ساتھ ہی **10 مرلہ کے Limited Plots** اور اس نئی ڈیل کے اہم فوائد بھی بتائے ہیں۔ اگر آپ کنگڈم ویلی میں سرمایہ کاری یا اپنی فیملی کے لیے پلاٹ لینے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، کیونکہ **Limited Plots Available** ہیں اور یہ موقع ہاتھ سے نکل سکتا ہے۔ .
مزید معلومات کے لئے ابھی ایم زیڈ مارکیٹنگ سے رابطہ کریں.
📞𝟬𝟯𝟯𝟮-𝟴𝟬𝟭𝟭𝟬𝟬𝟮
🌐 www.mzmarketing.com.pk
📲 Follow Us: .

Address

Office # 08 , 1st Floor Nomi Arcade G-15 Markaz Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Z Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Z Marketing:

Shortcuts

Share