09/03/2016
میں کون ہوں؟
میں ہوں عامر شہزاد۔ اٹک شہر سے تعلق ہے۔ اردو اور لینکس کے حوالے سے مشہور ہوں۔ بینادی طور پر کمپیوٹر پروگرامر ہوں۔ ویب پروگرامنگ کا تجربہ ہے۔ میں روشن ٹیک ڈاٹ کام (www.RoshanTech.com) کمپنی کا مالک ہوں۔
میری تین عدد بلاگز کے روابط یہ ہیں۔
asakpke-urdu.blogspot.com
asakpke.blogspot.com
linux-ic.blogspot.com
fb.com/LinuxIC
لیوز ٹیکنالوجیز (www.LeozTech.com) کیا ہے؟
لیوز ٹیک میری نئی کمپنی ہے جو کہ میرے ایک دوست (مویان) اور میرے بھائی (راحیل) کے تعاون سے وجود میں آئی۔ ہم لیوز ٹیک کے نام سے بہت سے کام کرنا چاہتے ہیں۔
لیوز ٹیکنالوجیز کا فیس بک پیج اس ربط پر ہے
fb.com/LeozTech
ہمارے کچھ پروجیکٹس چل رہے ہیں جو کہ یہ ہے۔
لیوز بز (www.LeozBuzz.com)
لیوز بز ایک اردو نیوز ویب سائیٹ ہے۔ جس میں ہم مندرجہ دیل کیٹیگریز کی نیوز دے رہے ہیں
سائنس اور ٹیکنالوجی
کھیل
تعلیم و صحت
بزنس
قومی
بین الاقوامی
اور کچھ عارضی کیٹیگریز
لیوز بز کا فیس بک پیج اس ربط پر ہے
fb.com/LeozBuzz
لیوز ہوسٹر (www.LeozHoster.com)
لیوز ہوسٹر ڈومین اور ہوسٹنگ کے لیے ویب سائیٹ ہے۔ یہ ایس ایس ایل پروٹیکشن کے ساتھ ہے۔
اس میں ہم فل حال دو پیکج دے رہے ہیں۔ ہمارا ابتدائی پیکج صرف دو ہزار سے شروع ہوتا ہے جس میں ہم آپ کو ڈومین مفت دیتے ہیں۔
لیوز ہوسٹر کا فیس بک پیج اس ربط پر ہے
fb.com/LeozHoster
لیوز پروفیشنل کورسز (leoztech.com/courses)
ہم ویب ڈیولپمنٹ اور ایس ای او کے کورسز کرا رہے ہیں۔ مزید کوسز کے لیے رابطہ کریں۔
میں عامر شہزاد اٹک شہر سے۔ اردو اور لینکس کے حوالے سے مشہور ہوں۔
یوز ٹیکنالوجیز کیا ہے؟
لیوز ٹیک میری نئی کمپنی ہے جو کہ میرے ایک دوست (مویان) اور میرے بھائی (راحیل) کے تعاون سے وجود میں آئی۔ ہم لیوز ٹیک کے نام سے بہت سے کام کرنا چاہتے ہیں۔