Hamad ishaq offical page

Hamad ishaq offical page Politician

27/11/2022

اللہ سلامت رکھے

27/11/2022

مظفراباد تمام امیدواران کے لیے نیک خواہشات
آج کے دن دل بڑا کیجیےگا؛ کارکنان،ووٹر سپوٹران کو پرامن رہنے کی ہدایات بھی کیجیے گا

پاکستان تحریک انصاف  سیراڑیPM house
25/11/2022

پاکستان تحریک انصاف سیراڑیPM house

بڑے بھائی ڈاکٹر احسان   راجا منصور خان کے ساتھ  PM house
25/11/2022

بڑے بھائی ڈاکٹر احسان راجا منصور خان کے ساتھ PM house

طاقت کی نمائش ہم سے نہیں ہوتی🤜👍         آرہے ہیں میدان سجانے خود ہی دیکھ لینا💥🖐 جنکو بھرم ہے  وقت  سے  پہلے  ہی جیت  جان...
24/11/2022

طاقت کی نمائش ہم سے نہیں ہوتی🤜👍
آرہے ہیں میدان سجانے خود ہی دیکھ لینا💥🖐
جنکو بھرم ہے وقت سے پہلے ہی جیت جانے کا
انشاءاللہ ان کا بھرم خاک میں مل جائے گا

24/11/2022

سردار مرتضی احمد کے بڑے بیٹے ہاشم علی احمد طویل علالت کے بعد اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں ۔
نماز جنازہ دن 2 بجے انکے آبائی گاوں مینڈلہ میں نزد پُل ادا کی جاے گی۔

21/11/2022
ڈھلے گی شام،سحر نغمہ بار آئے گیہم آہیں گے تو چمن میں بہار آئے گیامید،عہد ستم کے گماشتوں سے نہ رکھ ہمارے ساتھ ہی فصل بہار...
19/11/2022

ڈھلے گی شام،سحر نغمہ بار آئے گی
ہم آہیں گے تو چمن میں بہار آئے گی
امید،عہد ستم کے گماشتوں سے نہ رکھ
ہمارے ساتھ ہی فصل بہار آئے گی✌️✌️

Address

Hajira
Hajira

Telephone

+923361512620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamad ishaq offical page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share