Area 4228 State Life Insurance Corporation of Pakistan Gujrat Zone

Area 4228 State Life Insurance Corporation of Pakistan Gujrat Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Area 4228 State Life Insurance Corporation of Pakistan Gujrat Zone, Insurance Agent, Area Office Main Chok Tanda Gujrat, Gujrat.

آج ہی اپنے خاندان کے بہتر معاشی مستقبل کے لئے مناسب بیمہ پالیسی خریدیں اور مستقبل کی فکروں سے آزاد ھو جائیں.مزید معلومات...
06/12/2023

آج ہی اپنے خاندان کے بہتر معاشی مستقبل کے لئے مناسب بیمہ پالیسی خریدیں اور مستقبل کی فکروں سے آزاد ھو جائیں.مزید معلومات کے لئے
مرزا شمس بیگ
سیلز مینجر گجرات زون.
رابطہ نمبرز
Mob:
03014169999

اسٹیٹ لائف انشورنس کی 50 سالہ گولڈن جوبلی کے موقع پر ماہ نومبر اور دسمبر کیلئے معزز پالیسی ہولڈران کیلئے گولڈن آفر مرزا ...
07/11/2023

اسٹیٹ لائف انشورنس کی 50 سالہ گولڈن جوبلی کے موقع پر ماہ نومبر اور دسمبر کیلئے معزز پالیسی ہولڈران کیلئے گولڈن آفر
مرزا شمس بیگ
مینجر اسٹیٹ لائف انشورنس گجرات زون مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
03014169999
04007250555

اسٹیٹ لائف انشورنس
اک تابندہ روایت نسل درنسل

گجرات زون سے 10 اکتوبر 2023 کو اسٹیٹ لائف نے شہزاد مقصود چوہدری کی پالیسی کی مدت پوری ہونے پر1 کروڑ، چار لاکھ، اسی ہزار ...
15/10/2023

گجرات زون سے 10 اکتوبر 2023 کو اسٹیٹ لائف نے شہزاد مقصود چوہدری کی پالیسی کی مدت پوری ہونے پر1 کروڑ، چار لاکھ، اسی ہزار اور 6 سو روپے(-/10480600) کی میچورٹی کا چیک ادا کیا🌹مزید معلومات کے لیے
اسٹیٹ لائف پاکستان کا بہترین انشورنش ادارہ ہے جو اپنے پالیسی ہولڈرز کو بہترین رسک کور اور پالیسی مدت مکمل ہونے پر سب سے زیادہ میچورٹی دیتا ہے
انشورنس لیتے وقت اسٹیٹ لائف کا انتخاب آپ کا اپنا قومی ادارہ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
سینئر مینجر مرزا شمس بیگ
گجرات زون 03014169999

 #اَلْحَمْدُلِلّٰه_اسٹیٹ_لائف_انشورنس  نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا  #پالیسی کی تکمیل پر پالیسی ہولڈر  ّاس_جکھرانی کو 1807...
15/09/2023

#اَلْحَمْدُلِلّٰه_اسٹیٹ_لائف_انشورنس
نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا #پالیسی کی تکمیل پر پالیسی ہولڈر ّاس_جکھرانی کو 18070000 ایک کروڑ اسی لاکھ ستر ہزار روپے کا میچورٹی چیک ادا کر دیا ۔۔
اسٹیٹ لائف انشورنس
اک تابندہ روایت نسل درنسل
سینئر مینجر اسٹیٹ لائف انشورنس گجرات زون
03014169999
03007250555

اسٹیٹ لائف انشورنس میرپور خاص زون سے تین کڑوڑ تئیس لاکھ سڑسٹھ ہزار نوسونو روپے 32367909 کا چیک پالیسی ہولڈر کو دے دیا گی...
13/09/2023

اسٹیٹ لائف انشورنس میرپور خاص زون سے تین کڑوڑ تئیس لاکھ سڑسٹھ ہزار نوسونو روپے 32367909 کا چیک پالیسی ہولڈر کو دے دیا گیا پالیسی مدت مکمل ہونے کے بعد معزز صارف کو بہت بہت مبارک ہو بہتریں رسک کور میں رہتے ہوئے بیس سال مکمل کر لیئے
اسٹیٹ لائف پاکستان کا بہترین انشورنش ادارہ ہے جو اپنے پالیسی ہولڈرز کو بہترین رسک کور اور پالیسی مدت مکمل ہونے پر سب سے زیادہ میچورٹی دیتا ہے
انشورنس لیتے وقت اسٹیٹ لائف کا انتخاب آپ کا اپنا قومی ادارہ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
سینئر مینجر مرزا شمس بیگ
گجرات زون 03014169999

19/07/2022

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان سے اب 18 سے 40 سال کی عمر کے افراد نان میڈیکل (بغیر میڈیکل کے) کے 10000000 ایک کروڑ روپے کی پالیسی کے سکتے ہیں۔ یاد رہی اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ہی وہ واحد ادارہ ہے جس میں پالیسی ہولڈر کے پیسوں کے ضمانت خود گورنمنٹ آف پاکستان دیتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
مرزا شمس بیگ
مینیجر اسٹیٹ لائف انشورنش گجرات
03014169999

مرحوم نے صرف 1 قسط 1 لاکھ 18 ہزار ادا کی تھی ۔اسٹیٹ لائف نے نامزد وارث کو 44 لاکھ روپے کا کلیم ادا کر دیا ہے اور  20 سال...
30/04/2022

مرحوم نے صرف 1 قسط 1 لاکھ 18 ہزار ادا کی تھی ۔اسٹیٹ لائف نے نامزد وارث کو 44 لاکھ روپے کا کلیم ادا کر دیا ہے اور 20 سال تک ماہانہ 36 ہزار ادا ہو گا ۔
شعبدہ بازوں سے ہوشیار صرف اسٹیٹ لائف پر بھروسہ کریں ۔۔
اسٹیٹ لائف زندگی کے ساتھ بھی
اسٹیٹ لائف زندگی کے بعد بھی ۔۔
اسٹیٹ لائف زندباد
ایک عظیم ادارہ

03014169999

مرزا شمس بیگ مینیجر اسٹیٹ لائف انشورنش گجرات for more details

✅اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
✅أج ہی اسٹیٹ لائف کی بیمہ پالیسی خریدیں
✅اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں
✅سال مہینے دنوں اور گھنٹوں کی طرح گزرتے ہیں پھر کیوں نہ آج ہی سے کل کی تیاری کریں
✅آپ کے معاشی مستقبل کی محافظ
✅حکومت پاکستان کی سرپرستی میں پاکستان کی سب سے بڑی انشورنس کارپوریشن
✅ Contact Us For More Details
📲 03014169999

مرحوم نے صرف 1 قسط 1 لاکھ 18 ہزار ادا کی تھی ۔اسٹیٹ لائف نے نامزد وارث کو 44 لاکھ روپے کا کلیم ادا کر دیا ہے اور  20 سال...
27/04/2022

مرحوم نے صرف 1 قسط 1 لاکھ 18 ہزار ادا کی تھی ۔اسٹیٹ لائف نے نامزد وارث کو 44 لاکھ روپے کا کلیم ادا کر دیا ہے اور 20 سال تک ماہانہ 36 ہزار ادا ہو گا ۔
شعبدہ بازوں سے ہوشیار صرف اسٹیٹ لائف پر بھروسہ کریں ۔۔
اسٹیٹ لائف زندگی کے ساتھ بھی
اسٹیٹ لائف زندگی کے بعد بھی ۔۔
اسٹیٹ لائف زندباد
ایک عظیم ادارہ

03014169999

مرزا شمس بیگ مینیجر اسٹیٹ لائف انشورنش گجرات for more details

اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں۔ مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل نہ...
24/12/2021

اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں۔ مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل نہیں آج ا پنا اور اپنے بچوں کا آج روشن اور مستقبل خوشحال بنائیں۔ منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے جاننے کیلئے رابطہ کریںCall
03014169999,

Alhamdulillah 👏👏👏👏👏👏👏محمد فاروق بیگ صاحب نے اپنا میچورٹی )مدت پوری ہونے ) پر اپنا چیک اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پا...
30/11/2021

Alhamdulillah 👏👏👏👏👏👏👏
محمد فاروق بیگ صاحب نے اپنا میچورٹی )مدت پوری ہونے ) پر اپنا چیک اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان سے لے لیا۔
Rs. 361949/-
ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ لائف ادارے کو وفادار پایا جو کہا گیا آج وہ پورا ہوا۔۔۔۔۔۔
✅اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
✅أج ہی اسٹیٹ لائف کی بیمہ پالیسی خریدیں
✅اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں
✅سال مہینے دنوں اور گھنٹوں کی طرح گزرتے ہیں پھر کیوں نہ آج ہی سے کل کی تیاری کریں
✅آپ کے معاشی مستقبل کی محافظ
✅حکومت پاکستان کی سرپرستی میں پاکستان کی سب سے بڑی انشورنس کارپوریشن
✅ Contact Us For More Details
📲 03014169999

Address

Area Office Main Chok Tanda Gujrat
Gujrat
AREA4228

Telephone

+923014169999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Area 4228 State Life Insurance Corporation of Pakistan Gujrat Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share