Nayab Trading & Marketing

Nayab Trading & Marketing Our Mission Is To Provide You Quality Products At Your Door Step.

*رمضان خصوصی بچت آفر*افطار کی لذتوں کو مشروب شیریں سے دوبالا کریں ۔ اب مشروب شیریں کی 800 ملی گرام کی بوتل صرف 220 روپے ...
22/03/2023

*رمضان خصوصی بچت آفر*

افطار کی لذتوں کو مشروب شیریں سے دوبالا کریں ۔ اب مشروب شیریں کی 800 ملی گرام کی بوتل صرف 220 روپے میں حاصل کریں ۔

*رمضان پیکج بنانے والوں کے لئے خصوصی ڈسکاؤنٹ*

*فرینڈز انٹر پرائزز گوجرانوالہ*

03006447249

السلام علیکم ورحمۃ اللہامید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں دنیا بھر بشمول پاکستان کے مو...
19/07/2021

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں دنیا بھر بشمول پاکستان کے موسم بہت تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں ۔ اس وقت پاکستان کے تمام صوبوں میں گرمی اپنے زوروں پر ہے ۔ایسے میں مخیر حضرات پانی، لسی اور شربت کی سبیلیں لگا رہے ہیں ۔ اس کار خیر میں ہم (فرینڈز انٹرپرائزز ) بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں ۔ اس کار خیر میں جو لوگ حصہ ڈالنا چاہتے ہیں ہم ان کے لئے لائے ہیں زبردست آفر

مشروب بنانے کے لیے مشروب شیریں کی بوتل فیکٹری قیمت پر حاصل کریں ۔ 250 روپے کی بوتل ہم آپ کو صرف 170 روپے میں دیں گے ۔

سبیل لگانے والے اور کار خیر میں حصہ ڈالنے کے خواہشمند حضرات ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

فرینڈز انٹر پرائزز گوجرانوالہ
رابطہ
03009444277
03216419003

19/07/2021

گوجرانوالہ اندرون شہر میں FMCG مشہور برانڈز کے آئٹمز کی

* بکنگ
* سپاٹ سیل

کیلئے محنتی تجربہ کار بندوں کی ضرورت ہے۔ ذاتی بائیک رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ تنخواہ پلس کمیشن

فیصل ریاض خان
O3OO*9444277

اچانک عید الفطر مبارک
12/05/2021

اچانک عید الفطر مبارک

خصوصی رمضان آفرافطار کی لذتوں کو مشروب شیریں سے دوبالا کریں ۔ اب مشروب شیریں کی 800 ملی گرام کی بوتل سب سے کم ریٹ پر خری...
18/04/2021

خصوصی رمضان آفر

افطار کی لذتوں کو مشروب شیریں سے دوبالا کریں ۔ اب مشروب شیریں کی 800 ملی گرام کی بوتل سب سے کم ریٹ پر خریدیں ۔ تین بوتلوں کی خریداری پر ایک بوتل بالکل فری ۔ قیمت فی بوتل 230 روپے

فرینڈز انٹرپرائزز
03006447249

23/03/2021
13/01/2021

گوجرانوالہ اندرون شہر میں FMCG مشہور برانڈز کے آئٹمز کی

* بکنگ
* سپاٹ سیل
اور
* سپلائی

کیلئے محنتی تجربہ کار بندوں کی ضرورت ہے۔ ذاتی بائیک رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
سپلائی کے لیے وہ افراد رابطہ کریں جو چاند گاڑی لوڈر چلانا اور تھوڑی بہت انگریزی پڑھنا جانتے ہوں

فیصل ریاض خان
O3OO*9444-277

BREEZEA Quality Product Of Marvel Foods.Breeze Lozenges Effective With Three Delicious Flavours.* Lemon* Orange* Strawbe...
26/12/2020

BREEZE

A Quality Product Of Marvel Foods.

Breeze Lozenges Effective With Three Delicious Flavours.

* Lemon
* Orange
* Strawberry

Now Available In Gujranwala.

اب آپ کے شہر گوجرانوالہ میںرابطہ نمبر 03338797033
21/11/2020

اب آپ کے شہر گوجرانوالہ میں
رابطہ نمبر 03338797033

Address

Gujranwala

Telephone

+923006447249

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayab Trading & Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share