01/10/2024
گلگت والوں کے لیے فنسول لایا پہلی بار صرف 26 اقساط میں مکمل ہونے والی موٹر سائیکل کمیٹی:
ماہانہ 10 ہزار روپے۔
۱ـ ہر ماہ 1 خوش نصیب بذریعہ قرعہ اندازی موٹر سائیکل حاصل کریگا۔
۲ـ خوش نصیب ممبر کی بقیہ اقساط اسلامی شرعی اصول کے مطابق ہبہ ( گفٹ ) کر دی جائیں گی۔
۳ـ کمیٹی کے اختتام پر بقیہ تمام ممبران کو بائیک دی جائیگی۔
۴ـ کوئی بھی ممبر بائیک کے بدلے رقم بھی لے سکتا ہے۔
۵ـ کسی بھی ممبر کی 3 اقساط ادا نہ ہونے کی صورت میں جمع شدہ رقم ضبط کر کے اسے کمیٹی سے فارغ کر دیا جائے گا۔
۶ـ ایڈوانس بائیک لینے کے خواہشمند ممبران پانچویں قسط کے بعد 50000 اضافی رقم دے کر بائیک لے سکتے ہیں، اور ہر مہینے صرف ایک بائیک ایڈوانس دی جائے گی۔
ہر قرعہ اندازی براہ راست Facebook پیج پر اور ممبران کے وٹس ایپ گروپس میں بھی نشر کی جائے گی۔