Grameen Society Ishkoman

Grameen Society  Ishkoman A Cooperative Society Formed with the aim of providing financial solutions to the people of the area.

18/10/2025
22/09/2025
13/09/2025
13/09/2025
 Muhabat Khan Abid Ali Piyar Ali Fida Ali Ejaz Hussain Shah Raees Khan Dawood Panah Karimur Rehman Ali Haider Basharat A...
09/09/2025

Muhabat Khan Abid Ali Piyar Ali Fida Ali Ejaz Hussain Shah Raees Khan Dawood Panah Karimur Rehman Ali Haider Basharat Ali

03/09/2025

اعلان بسلسلہ اجلاس عام

گرامین ملٹی پرپز کوآپریٹیو سوسائٹی اشکومن کے تمام معزز ممبروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس مورخہ 19 ستمبر 2025 بروز جمعہ دن کے12 بجے بمقام گوپس منعقد ہوگا۔ تمام ممبروں سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر اپنی مدد آپ شرکت
کر کے اجلاس کو کامیاب بنائیں اور اپنی آرا سے آگاہی دے۔

ایجنڈا
1- تلاوت کلام پاک
2- گزشتہ سالانہ اجلاس عام کی کارروائی کی توثیق
3- مالیاتی رپورٹ برائے سال 2025-2024 کی منظوری
4-نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز برائے سال 2025-2026 کا چناو
5۔ بائی لاز میں ترمیم
مجلس انتظامیہ میں حصہ لینے والے ممبران سے گزارش ہے کہ وہ دفتری اوقات کار میں مورخہ 15 ستمبر 2025 تک کاغذات نامزدگی جمع کر سکتے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 16 ستمبر کو ہوگا۔ 17 ستمبر کو اپیل پر سماعت ہوگی اور 18ستمبر کو فائنل لسٹ آویزاں ہوگی۔

کابینہ میں حصہ لینے کے لئے شرائط حسب ذیل ہیں۔
1- ممبران جو دوسری سوسائٹیوں میں ممبر ھو وہ حصہ نہیں لے سکتے۔
2- نومینیش فارم درخواست گزار خود دفتر ہزا سے وصول کرنے کا پابند ھو گا۔
3- جو ممبران دو سال مسلسل کابینہ کے ممبر رہے ہیں، دوبارہ حصہ نہیں لے سکتے ہیں۔
4- ایک ممبر صرف ایک عہدے کے لئے فارم جمع کر سکتا ہے
5- سرکاری ملازمین بغیر این او سی کے حصہ نہیں لے
سکتے۔
6۔ ڈیفالٹر/ قرضے دار ممبران حصہ نہیں لے سکتے
7- کابینہ کے لئے درخواست گزار نہ خود قرضدار ہو نہ اس کے گھر کا کوئی فرد یعنی بیٹا، بیٹی، والد، والدہ، بین، بھائی، خاوند، بیوی وغیرہ۔
8- سوسائٹی کے تمام ملازمین کے گھر کے قریبی لوگ کابینہ میں حصہ نہیں لے سکتے ہیں۔
9- شیڈول فور میں شامل کردہ نہ ہو اور کسی بھی سیاسی پارٹی کا اہم رکن نہ ہو۔
10- مندرجہ بالا تمام شرائط پر اترتا/اترتی ہوں کہہ کر درخواست گزار بیان حلفی جمع کرنے گا پابند ہوگا۔ اور سوسائٹی کے کسی بھی سینئیر ملازم سے درخواست گزار کو اپنی اہلیت کو تصدیق کرانا لازمی ہوگا۔
11-صدر، جنرل سیکرٹری اور فائنانس کے عہدوں کے لئے اعلیٰ تعلیم یافتہ ممبروں کو ترجیح دی جائے گی۔

مذید تفصیلات کے لئے سوسائٹی کے دفتر سے رجوع کریں۔

29/08/2025

AGM 2024
Former President Mr. Dardmand Shah addressing the audience

Address

Tehsil Ishkoman District Ghizer, Gilgit Baltistan
Gilgit

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 15:00

Telephone

+925814430168

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grameen Society Ishkoman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Grameen Society Ishkoman:

Share

Category