24/04/2025
اسٹیٹ لائف کارپوریشن آف پاکستان نے اشکومن کی بیوہ کو دو لاکھ کا ڈیتھ کلیم چیک ادا کیا اس بابت اشکومن پراپر میں ایک تقریب منعقد ہوئی تقریب میں سیکٹر ھیڈ اسٹیٹ لائف انشورنس علی مدد صاحب، منیجر محمد نزیر صاحب، سلیز منیجر زمین شاہ ،علاقے کے نمبردار اعلیٰ رائے مرزا محمد کے علاوہ علاقے کے عمائدین نے شرکت کی اس موقع پر پاک آرمی سے ریٹائرڈ حوالدار فیض علی (مرحوم) کی بیوہ کو ان کے شوہر کے دو لاکھ روپے کا ڈیتھ کلیم چیک نمبردار اعلیٰ مرزا محمد صاحب کے ہاتھوں ادائیگی کی گئی مرحوم نے اپنی پالیسی کے صرف چار
دس دس ہزار کے قسط ادا کرچکے تھے
نمبردار اعلیٰ مرزا محمد صاحب اود عمائدین نے اسٹیٹ لائف کی ٹیم کی بہترین خدمات کو سراہا اور بیوہ نے بھی اسٹیٹ لائف کی شاندار تعاون کا شکریہ ادا کیا