Javed Malik Offical

Javed Malik Offical Chairman Union Council Phagwari Near PIA, PWD Office Kotli A.K

22/05/2025
کاروائی اجلاس یونین کونسل پھگواڑی تحصیل اور ضلع کوٹلی ازاد کشمیر مورخہ2025-05 -22 یونین کونسل پھگواڑی  کہ  ممبران کا اجل...
22/05/2025

کاروائی اجلاس یونین کونسل پھگواڑی تحصیل اور ضلع کوٹلی ازاد کشمیر
مورخہ2025-05 -22 یونین کونسل پھگواڑی کہ ممبران کا اجلاس زیر صدارت ملک محمد جاوید چیئرمین یونین کونسل پھگواڑی منعقد ہوا اجلاس کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت کونسلر راجہ محمد زاہد نے حاصل کی اجلاس میں کونسلر راجہ محمد زاہد ،کونسلر محمد لیاقت ملک کونسلر راجہ باسط علی ،کونسلر ملک شاہد اقبال سیکرٹری یونین کونسل کانیت ملک اور مہمان گرامی پی ار او سعید ملک عمران زاہد ملک نے شرکت کی اجلاس میں افواج پاکستان کی بھارت کے خلاف جنگ میں تاریخی فتح پر افواج پاکستان اور حکومت پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کیا ۔اجلاس میں حکومت پاکستان اور افواج پاکستان کو مسئلہ کشمیر کو دنیا میں ایک بار پھر اجاگر کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور امید کا اظہار کیا گیا کہ انشاءاللہ کشمیر کا مسئلہ بہت جلد حل ہوگا کشمیر ازاد ہوگا اجلاس میں چیف اف ارمی سٹاف حافظ سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد پیش کی
اجلاس میں متفقہ طور پر فی وارڈ کو سکیم ہا کی تجاویز پر ترقیاتی کاموں کے لیے مبلغ4 لاکھ کی منظوری دی گئی۔ چیئرمین ملک محمد جاوید نے اپنی خطاب میں کہا کہ ہم انشاءاللہ اپنے قائد جناب ملک ظفر صاحب وزیر ہائر ایجوکیشن کی ہدایات اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یونین کونسل پھگواڑی میں ترقیاتی کاموں کو جاری رکھیں گے اور وزیراعظم ازاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے وین کے مطابق آزاد کشمیر کی تعمیر اور ترقی میں بھرپور حصہ لیں گے

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
24/03/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

24/03/2025

سیکٹری تحریک بلدیات آزاد کشمیر
اختشام الحق ملک کی لوکل کونسلرز کیساتھ ھنگامی میٹنگ
سابقہ ممبران رابطہ کمیٹی میں
لوکل کونسلرز سرمد ملک ،راجہ عادل خطاب ،چیئرمین محبوب احمد مشتاق نواز اختیارات فنڈز بحالی تحریک میں ضلع کوٹلی جے نمائیدگان کی نمائندگی کر رھے تھے
ملک اختشام الحق نے نماہیدگان سے کہا
کے مرکزی رابطہ کمیٹی آزاد میں حلف کیساتھ جو تحریک کیساتھ مخلص ھیں انکا اضافہ کیا جائے گا جو ضلع کوٹلی کے چھ خلقوں کی نمائندگی کریں گے
نئے شامل ھونے والے وہ ممبران ھونگے جو ممبران اسمبلی کی چھتری سے باھر ھونگے
حالصتا تحریک کے لیے کام کرنگے
ملک اختشام الحق کی ھنگامی کال پر
ممبران لوکل کونسلر زالفقار مہناس ،راجہ عادل خطاب ،عاصم فدا ،محمد رفیق ،فیصل اکبر نے بھرپور شرکت کی اور اپنی اپنی ارآء سے آگاہ کیا
لوکل کونسلرز سے نئے ممبران رابطہ کمیٹی کے اراکین کے لیے تجویز مانگی گی
ممبران لوکل کونسلرز نے رمضان المبارک کے بعد تحریک کو آزاد کشمیر میں گراس روٹ لیول پر زور و شور سے کرنے کا فیصلہ کیا اور حکومتی رویہ کےساتھ دکھ کا اظہار کیا اور مرکزی قیادت کے فیصلہ کو سر خم تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ھے
ممبران لوکل کونسلر نے عید کے بعد ھنگامی ڈسٹرکٹ کور کمیٹی کی میٹنگ بلا کر بھرپور فیصلے کرنے پر رضامندی ظاھر کر دی سیکٹری رابطہ کمیٹی اختیارات فنڈز
کے حوالہ سے ھنگامی ممبران سے ٹیلفونک رابطہ بھی کیا اور کہا کے آزاد کشمیر میں ضلع کوٹلی سے مضبوط رابطہ کمیٹی ممبران کو شامل کیا جائے گا
ضلع کوٹلی کے چھ حلقہ جات اور سٹی کارپوریشن سے
حاجی عبدالغفور ،سردار مشہود محمود
کوٹلی سٹی حلقہ ملک سرمد مقبول ،راجہ عادل خطاب
راج محل ملک جاوید ،صفدر مصطفی
نکیال زولفقار مہناس چئرمین اقبال
سہنسہ مشتاق نواز ————
کھوئ رٹہ چیئرمین محبوب ،راجہ افتخار اعظم
چڑھوئ ——————
سوشل میڈیا ضلع کوٹلی افتخار اعظم راجہ
راجہ عادل خطاب
ملک سرمد مقبول ممبر پریس کلب کوٹلی

24/03/2025
24/03/2025
24/03/2025

Address

Kotli
Gam Kotli
11100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03465247075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Malik Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share