Seemab News

Seemab News Seemab News delivers ⚡ fast, reliable & unbiased breaking news 📰 keeping you informed with truth & clarity 🎯

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
06/08/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
05/08/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
03/08/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

وفاقی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ 😶: پٹرول کی قیمت میں 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے ف...
31/07/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ 😶: پٹرول کی قیمت میں 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 42 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
30/07/2026

وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 42 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 63 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
28/07/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 63 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

🚨 سیماب نیوز | افسوسناک حادثہ💔 فیصل آباد: خانوآنہ بائی پاس چوک پر تیز رفتار ٹرک نے رکشے کو ٹکر مار دی۔🕊️ حادثے کے نتیجے ...
28/07/2026

🚨 سیماب نیوز | افسوسناک حادثہ

💔 فیصل آباد: خانوآنہ بائی پاس چوک پر تیز رفتار ٹرک نے رکشے کو ٹکر مار دی۔

🕊️ حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ دیگر افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

📍 ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندان میاں چنوں سے فیصل آباد ختمِ قل میں شرکت کے لیے آ رہا تھا کہ راستے میں یہ المناک حادثہ پیش آ گیا۔

🤲 اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔

📢 مزید مستند اور بروقت خبروں کے لیے Seemab News کو فالو کریں۔

#حادثہ

🌧️ سیماب نیوز | موسم کی بڑی اپڈیٹ⚠️ محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نیا الرٹ جاری کر دیا۔📅 29 جولائی سے 5 اگست تک پنجاب...
28/07/2026

🌧️ سیماب نیوز | موسم کی بڑی اپڈیٹ

⚠️ محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نیا الرٹ جاری کر دیا۔

📅 29 جولائی سے 5 اگست تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

🌦️ شہریوں سے گزارش ہے کہ موسم کی تازہ ترین صورتحال پر نظر رکھیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں، جبکہ نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

☔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔

📢 مزید مستند اور بروقت خبروں کے لیے Seemab News کو فالو کریں۔

#بارش #پنجاب

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکی...
28/07/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

27/07/2026

*پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت اور ٹیکس کی تفصیلات ملاحظہ فرمائیں 👇🏼*

✅*پٹرول*
⬅️بنیادی قیمت: 209 روپے 76 پیسے فی لیٹر
⬅️لیوی: 80 روپے
⬅️کلائمیٹ سپورٹ لیوی: 5 روپے
⬅️کسٹمز ڈیوٹی: 17 روپے 28 پیسے
⬅️ان لینڈ فریٹ ایکولائزیشن مارجن: 7 روپے 16 پیسے
⬅️آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا مارجن: 7 روپے 87 پیسے
⬅️ڈیلرز مارجن: 8 روپے 64 پیسے

✅*ڈیزل*
⬅️بنیادی قیمت: 270 روپے 92 پیسے فی لیٹر
⬅️لیوی: 70 روپے 82 پیسے
⬅️کلائمیٹ سپورٹ لیوی: 5 روپے
⬅️کسٹمز ڈیوٹی: 15 روپے 68 پیسے
⬅️ان لینڈ فریٹ ایکولائزیشن مارجن: 4 روپے 53 پیسے
⬅️آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا مارجن: 7 روپے 87 پیسے
⬅️ڈیلرز مارجن: 8 روپے 64 پیسے

Address

Office#10, 2nd Floor, Kohinoor Shopping Plaza
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seemab News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Seemab News:

Shortcuts

Share