22/08/2026
🚨🇵🇰 شہباز شریف حکومت کے لیے بڑا انتباہ! اعتزاز احسن کا آرٹیکل 6 کا ذکر، عمران خان کی ہسپتال منتقلی پر حکومت کو کل تک مہلت
عمران خان کی صحت اور ہسپتال منتقلی کے معاملے پر سیاسی اور قانونی محاذ پر صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔
وکیل اعتزاز احسن نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف فیصلہ نہیں مانتے تو انہیں آرٹیکل 6 کے تحت گھر بھیجا جا سکتا ہے۔
دوسری جانب ن لیگ حکومت نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی نظرثانی رپورٹ میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ:
“عمران خان کی صحت مسلسل گر رہی ہے لیکن یہ نہیں ثابت ہوتا کہ صحت شدید بگڑ چکی ہے۔”
ادھر سلمان اکرم راجہ نے حکومت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کل تک کی مہلت ہے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے۔
ایک طرف سپریم کورٹ کا حکم، دوسری طرف حکومت کی نظرثانی رپورٹ اور تیسری جانب عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا مطالبہ, معاملہ اب انتہائی اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
🔥 کیا حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی؟ یا قانونی محاذ پر ایک نیا طوفان آنے والا ہے؟
Times4you This post is shared for informational and news purposes only. Times For You Digital does not claim ownership of third-party images or videos used where applicable. All rights belong to their respective owners.