Raqam Technologies

Raqam Technologies Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raqam Technologies, Finance, Janti wala, p/o kamar mushani tehsel esakhel district mianwali, District Mianwali.

01/05/2024

رقم ٹیکنالوجیز کا تیسرا مہینہ مکمل ہو چکا ہے تو پروگریس کیا ہے اس ویڈیو میں جانیے👇

اگر اپ بھی ان لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ہمارے ساتھ انویسٹ کریں اور اچھا خاصا پیسہ کمائیں اگر اپ مزدو...
29/04/2024

اگر اپ بھی ان لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ہمارے ساتھ انویسٹ کریں اور اچھا خاصا پیسہ کمائیں اگر اپ مزدوریوں سے جان چھڑانا چاہتے ہیں اور گھر بیٹھے پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ انویسٹ کر کے اپ بہترین پیسے بنا سکتے ہیں جس سے اپ کا مستقبل اچھا بن سکتا ہے ہمارے ساتھ ہماری کمپنی میں انویسٹ کریں اور اپنا مستقبل بنائیں صرف اج پر نظر نہیں رکھنی اپنے مستقبل کے بارے میں سوچیے سوچیے اپنے مستقبل کو کیا اپ ہمیشہ ایسی جینا چاہتے ہیں یا اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں اپ کے ایک موقع ہے اپنی زندگی بدلنے کا ہمارے ساتھ جڑ جائیے اور اپنے انے والے ٹائم کو بہتر بنائیے انے والا ٹائم بہت زیادہ خطرناک ہے انے والے ٹائم میں سروائیو کرنا بہت مشکل ہوگا جہاں ہر کسی کو اچھا کھانہ اچھے کپڑے اور اچھی زندگی نہیں ملے گی اپ ابھی سے ڈیسائڈ کر سکتے ہیں اپ کیسی زندگی جینا چاہتے ہیں مستقبل میں اپ کا اج کا لیا ہوا قدم اپ کو مستقبل میں کام ائے گا اپنا جسٹ انے والا کل مت سوچیے نہ ہی اگلا مہینہ بلکہ اگلے تین چار سال بعد کا سوچیے ہماری کمپنی میں اج پانچ ہزار روپیہ انویسٹ کیا ہوا اگلے تین سال میں تین لاکھ ب ہزار اور چار سال میں 12 لاکھ سے اوپر اپ کے پیسے ہوں گے اس سے منتھلی اپ کا اچھا خاصا پرافٹ جنریٹ ہو رہا ہوگا تب اپ کی زندگی باقیوں سے اچھی ہوگی. ذرا سوچیے!

07/04/2024

دوسرا مہینہ بھی کمپلیٹ ہو چکا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ نواں ہفتہ بھی کمپلیٹ ہو گیا ہے، تو پروگریس کیا ہے اس ویڈیو میں جانیے. ہم کتنے پیسے کما پائے ہیں اب تک؟

12/03/2024

چھٹا ہفتہ بھی کمپلیٹ ہو چکا ہے تو پروگریس کیا ہے اس ویڈیو میں جانیے، اگر اپ بھی ہمارے ساتھ انویسٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں. 03056460410 whatsapp

جن جن لوگوں نے ہمارے ساتھ انویسٹ کیا ہے وہ ایپ میں جا کر اپنا پرافٹ دیکھ سکتے ہیں. پچھلے مہینے فروری کا پرافٹ ایپ میں آ ...
01/03/2024

جن جن لوگوں نے ہمارے ساتھ انویسٹ کیا ہے وہ ایپ میں جا کر اپنا پرافٹ دیکھ سکتے ہیں. پچھلے مہینے فروری کا پرافٹ ایپ میں آ چکا ہے کم پرافٹ دیکھ کر گھبرانا نہیں ہے، کیونکہ جن لوگوں نے مہینے کے مڈ میں انویسٹ کیا ان کا آدھے مہینے کا پرافٹ ہوگا اور ویسے بھی یہ پہلا مہینہ تھا اس لیے پرافٹ تھوڑا کمپرومائز ہوا ہے لیکن انشاءاللہ ہم چھ مہینے اتے اتے اپنا بتایا ہوا آکڑا پورا کر لیں گے. شکریہ 💙، اگر اپ بھی ہمارے ساتھ انویسٹ کرنا چاہتے ہیں تو جلدی سے ہم سے رابطہ کریں اور بہت اچھا پرافٹ پائیں 03056460410 :Whatsapp

مبارک ہو ہم نے 100 ڈالرز کما لیے ہیں، جتنی انویسٹمنٹ ہمارے پاس آ چکی ہے اس انویسٹمنٹس کو استعمال کرتے ہوئے ہم نے ایک س ڈ...
29/02/2024

مبارک ہو ہم نے 100 ڈالرز کما لیے ہیں، جتنی انویسٹمنٹ ہمارے پاس آ چکی ہے اس انویسٹمنٹس کو استعمال کرتے ہوئے ہم نے ایک س ڈالر کما لیے ہیں پہلا مہینہ پورا ہونے سے پہلے پہلے. 💙 اگر آپ بھی ہمارے ساتھ انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں، اور ہمارے ساتھ فائدہ اٹھا سکتے ہیں. ابھی تو سٹارٹنگ تھی اور سٹارٹنگ سے ہی بہترین پرافٹ بن چکا ہے، پانچ لاکھ کی انویسٹمنٹس آتے آتے 15 سے 20 تاریخ ہو چکی تھی، پھر بھی ہم نے 100 ڈالرز کمپلیٹ کر کے کامیابی کو اپنی تقدیر بنا لیا. انشاءاللہ ہم اس سے بھی بیسٹ کر کے دکھائیں گے. اور ہمارے ساتھ انویسٹ کرنے والوں کو پوری طرح فائدہ پہنچانے کی کوشش کریں گے، ہمارے ساتھ انویسٹ کرو کامیابی تمہارے پاس خود چل کر آئی ہے ہماری کمپنی کا حصہ بن کے آپ اپنا مستقبل سنوار سکتے ہیں، کامیابی تمہاری منتظر ہے، ہم ایک ساتھ آگے بڑھ سکتے ہیں. 💯

02/02/2024

ہماری کمپنی کیا کرتی ہے؟ آپ کا پیسہ یہاں سکیور ہے؟
یہ ساری باتیں اس ویڈیو سے جانیے...

30/01/2024

کیا آپ اپنے پیسے کی انویسٹمنٹ اور زیادہ منافع کمانے کے لیے ایک زبردست طریقہ تلاش کر رہے ہیں؟ اگر ہاں، تو آپ کو رقم، ایک نئی کمپنی پر غور کرنا چاہیے جو شیئر مارکیٹنگ ٹریڈنگ اور موبائل ایپس بنانے اور اشتہارات سے منافع کماتی ہے۔ رقم ٹیکنالوجیز صرف ایک کمپنی نہیں ہے، یہ ڈیجیٹل دنیا کے لیے اختراعی اور منافع بخش حل تیار کرنے کا وژن ہے۔ رقم ٹیکنالوجیز کے پاس ماہرین کی ایک ٹیم ہے جن کے پاس فنانس، ٹیکنالوجی اور مارکیٹنگ کے شعبوں میں برسوں کا تجربہ اور علم ہے۔ ہم مختلف ذرائع سے آمدنی پیدا کرنے اور اسے اپنے انویسٹرز کے ساتھ بانٹنے کے لیے اپنی مہارتوں اور حکمت عملیوں کا استعمال کرتے ہیں۔ رقم ٹیکنالوجیز آپ کو اپنی کمپنی میں انویسٹ کرنے اور صرف 6 ماہ میں دگنا منافع حاصل کرنے کا ایک منفرد موقع فراہم کرتی ہے۔ یہ کوئی مقررہ منافع نہیں ہے، لیکن اپنے کام کے تجربے اور حساب کی بنیاد پر، ہم نے دکھایا ہے کہ یہ ایک حقیقت پسندانہ اور قابل حصول ہدف ہے۔ رقم ٹیکنالوجیز میں انویسٹ کرکے، آپ نہ صرف ایک امید افزا سٹارٹ اَپ کو سپورٹ کر رہے ہیں، بلکہ اپنے مستقبل کو مالی طور پر بھی محفوظ بنا رہے ہیں۔ رقم ٹیکنالوجیز میں شامل ہونے اور ہماری کامیابی کی کہانی کا حصہ بننے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور معلوم کریں کہ آپ ہمارے ساتھ پیسہ کیسے کما سکتے ہیں۔

Whatsapp 03056460410

29/01/2024

مکمل ویڈیو سرمنی کی، ہم نے ایپ متعرف کروائی ہے جس سے آپ پیسے کما سکتے ہیں. آپ انویسٹ کر کے پیسے کما سکتے ہیں.
👈 ایپ ڈائون لوڈ کرو 👇
https://www.raqam.app

رقم کے ساتھ پیسہ کمانے کے لیے تیار ہیں؟ مستقبل کا انتظار ہے – آئیے مل کر اسے تشکیل دیں!

📲 سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑیں اور تازہ ترین پیشرفت سے باخبر رہنے کے لیے وٹس ایپ
03056460410 👈

💼 تجارت میں متنوع سرمایہ کاری 📈
رقم ٹیکنالوجیز صرف تخلیق ہی نہیں کرتی۔ ہم کامیابی میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ تجارت میں ہماری پیش قدمی دولت کی تخلیق کے لیے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ ہمارے ساتھ سرمایہ کاری کرنے کا انتخاب کرکے، آپ صرف ایک کمپنی کا حصہ نہیں ہیں؛ آپ ایک ایسے مالی سفر میں شریک ہیں جو منافع بخش واپسیوں کا وعدہ کرتا ہے۔

💸 آپ کی کامیابی، ہماری ترجیح 🌟
ایک ایسی دنیا کا تصور کریں جہاں آپ کی سرمایہ کاری نہ صرف بڑھتی ہے بلکہ پھلتی پھولتی ہے۔ رقم ٹیکنالوجیز آپ کی مالی خوشحالی کا ٹکٹ ہے۔ جیسا کہ آپ رقم میں سرمایہ کاری کرتے ہیں، یقین رکھیں کہ آپ کی کامیابی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ٹریڈنگ کے لیے ہمارا اسٹریٹجک نقطہ نظر، موبائل ایپس اور گیمز کی متحرک دنیا کے ساتھ مل کر، ایک ہم آہنگی پیدا کرتا ہے جو ہماری کمپنی اور آپ کی دولت دونوں کو نئی بلندیوں تک لے جاتا ہے۔

🌐 رقم انقلاب میں شامل ہوں! 🚀
چاہے آپ ٹیک کے شوقین ہوں، گیمنگ کے شوقین ہوں، یا ایک ذہین سرمایہ کار ہوں، رقم ٹیکنالوجیز آپ کو انقلاب میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہے۔ جدت اور مالی کامیابی کے امتزاج کا مشاہدہ کریں جیسا کہ پہلے کبھی نہیں ہوا۔

جہاں خواب حقیقت سے ملتے ہیں

&earn

Company ka whatsapp number: 03056460410
28/01/2024

Company ka whatsapp number: 03056460410

Address

Janti Wala, P/o Kamar Mushani Tehsel Esakhel District Mianwali
District Mianwali

Telephone

+923056460410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raqam Technologies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raqam Technologies:

Share

Category