31/05/2022
سٹاف کی ضرورت ہے۔
ہم عسکری فیملی تکافل بٹ خیلہ چکدرہ تیمرگرہ میدان باجاور واڑی داروڑہ باراول عشیرئ اور دیر بالا کے دفتر کے لیے توانائی بخش افراد کی تلاش میں ہیں،
*گروپ منیجرز (کم از کم 2 سال تکافل یا لائف انشورنس کا تجربہ)
*پرانچ مینیجر
*اسسٹنٹ برانچ منیجر
اور ایڈوائزر اپنی سی وی پر بھیجیں۔
مرد خواتین
رابطہ/واٹس ایپ: 030100093134