14/09/2023
الحمدللہ داود فیملی تکافل نے ایک اور وعدہ پورا کردیا،
بٹ خیلہ سے تعلق رکھنے والے ایک بیوہ خاتون نے کچھ ماہ پہلے پچاس ہزار کے پالیسی لی تھی دوران پالیسی وہ انتقال کرگئ، چکدرہ برانچ میں ایک سادہ تقریب منعقد ہوئی ، اس میں سید بختیار معانی صاحب اسسٹنٹ سکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان و سابق ایم این اے ملاکنڈ ، ڈاکٹر بشیر محمد صاحب امیر جماعت اسلامی تحصیل ادینزئی کے ہاتھوں مبارک سے تکافل فنڈ سے ان کے بچوں کو 273000 روپے کا چیک حوالہ کیا گیا،
اس دوران داود فیملی تکافل چکدرہ برانچ اور بٹ خیلہ سے تعلق رکھنے والے ساتھیوں سمیع اللہ سابق چیئر مین ڈسٹرکٹ زکوات، رحمان گل امیر جماعت اسلامی بٹ خیلہ سٹی اور مہمانان گرامی نے داود فیملی تکافل چکدرہ اور سینئر منیجمنٹ کا شکریہ ادا کیا،