Pakistan property poin

Pakistan property poin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan property poin, Property investment firm, Dera Ghazi Khan.

06/05/2026

السلام علیکم!
فورٹ منرو، ڈیمس روڈ پر بخاری گیسٹ ہاؤس کے ساتھ
8 مرلہ کا رہائشی پلاٹ برائے فروخت
✔️ مین روڈ پر واقع
✔️ ساتھ پکی گلی (ٹف ٹائل) موجود
✔️ بہترین اور پرکشش لوکیشن
✔️ رہائش یا سرمایہ کاری کے لیے بہترین موقع
سنجیدہ اور خواہش مند حضرات فوری رابطہ کریں۔
📞 0331-8608250
عدنان دورانی
Durani Real Estate & Builders

02/05/2026

🏠 کرائے کے لیے مکان – خیابانِ سرور

10 مرلہ کا خوبصورت اور کشادہ مکان کرائے کے لیے دستیاب ہے۔
🔹 نیچے 5 کمرے
🔹 اوپر 3 کمرے
🔹 فیملی کے لیے بہترین لوکیشن

💰 کرایہ: 50,000 روپے

📞 رابطہ کریں:
عدنان درانی
0331-8608250

29/04/2026

فریدا آباد کالونی، ڈیرہ غازی خان میں 10 مرلہ کا ڈبل اسٹوری گھر کرایہ کے لیے دستیاب ہے۔

گھر کی تفصیلات:

- 10 کمرے
- بجلی کے دو الگ میٹر
- گیس بھی موجود
- صاف ستھرا اور رہائش کے لیے بہترین لوکیشن

کرایہ: 60,000 روپے ماہانہ

رابطہ کریں:
عدنان درانی
📞 03318608250

29/04/2026

گھر کرائے کے لیے دستیاب
📍 مقام: خیابانِ سرور، بلاک سی
🏠 رقبہ: 14 مرلہ
🛏 کمرے: 7
💰 کرایہ: 70,000 روپے
ایک کشادہ اور بہترین حالت میں گھر کرائے کے لیے دستیاب ہے، بڑی فیملی کے لیے موزوں۔
📞 رابطہ نمبر: 03318608250

21/04/2026

📢 کرائے کے لیے عمارت دستیاب
ڈیرہ غازی خان میں جامعہ سکول کے قریب 10 مرلہ پر مشتمل خوبصورت عمارت کرائے کے لیے خالی ہے۔
🔹 نیچے: 5 کمرے
🔹 اوپر: 3 کمرے
🔹 کمرشل یا رہائشی استعمال کے لیے موزوں
جس بھائی کو یہ عمارت کرائے پر چاہیے وہ فوری رابطہ کریں:
📞 عدنان درانی
📱 0331-8608250

🏡 6 مرلہ ڈبل اسٹوری گھر کرائے کے لیے دستیاب📍 مدنی ٹاؤن، ڈیرہ غازی خان✨ گھر کی خصوصیات:• نیچے 3 کمرے• اوپر 3 کمرے• اوپر ب...
02/04/2026

🏡 6 مرلہ ڈبل اسٹوری گھر کرائے کے لیے دستیاب
📍 مدنی ٹاؤن، ڈیرہ غازی خان
✨ گھر کی خصوصیات:
• نیچے 3 کمرے
• اوپر 3 کمرے
• اوپر بڑا ہال
• اوپر کشادہ سُحن
• گیراج موجود
• بہترین لوکیشن
💰 کرایہ: 50,000 روپے ماہانہ

📍  نزد گلبرگفاروقی آئی کیئر ہسپتال کے سامنے🏠 3 مرلہ کی شاندار کوٹھی کرایہ کے لیے دستیاب ہےخصوصیات:گراؤنڈ فلور:✔️ دو کمرے...
02/04/2026

📍 نزد گلبرگ
فاروقی آئی کیئر ہسپتال کے سامنے

🏠 3 مرلہ کی شاندار کوٹھی کرایہ کے لیے دستیاب ہے

خصوصیات:

گراؤنڈ فلور:
✔️ دو کمرے
✔️ کشادہ گیراج (1 گاڑی کے لیے)
✔️ دو واش روم
✔️ کچن
✔️ مکمل ویل فرنش، ماربل اور سلیکون ورک

فرسٹ فلور:
✔️ ایک کمرہ
✔️ بڑا ٹی وی ہال
✔️ سامنے اوپن سین (کورسٹ یارڈ)
✔️ کچن
✔️ واش روم
✔️ کشادہ گیلری

⚡ بجلی کا علیحدہ میٹر نصب ہے
🏡 گھر بہترین رہائشی سہولیات سے مزین ہے

📞 رابطہ کریں: عدنان درانی

📲 0331-8608250
نوٹ۔
یہ گھر فیملی کے لیے اور آفس کے لیے دستیاب ہے

✨ دیرہ غازی خان اور گردونواح میں پراپرٹی کے شاندار مواقع ✨اگر آپ اپنی قیمتی اور نایاب رہائشی یا کمرشل پراپرٹی فروخت کرنا...
30/03/2026

✨ دیرہ غازی خان اور گردونواح میں پراپرٹی کے شاندار مواقع ✨

اگر آپ اپنی قیمتی اور نایاب رہائشی یا کمرشل پراپرٹی فروخت کرنا چاہتے ہیں، یا نئی پراپرٹی خریدنے کا خواب رکھتے ہیں، تو ہم آپ کے قابلِ اعتماد رہنما ہیں۔
چاہے آپ اپنی جائیداد کرائے پر دینا چاہتے ہوں یا کرائے پر لینا چاہتے ہوں، ہم ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کے لیے حاضر ہیں۔

🏡 آپ کے خوابوں کا گھر
🏢 آپ کا بہترین کمرشل پلاٹ
💰 محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری

سب کچھ ایک ہی چھت کے نیچے!

📞 ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی پراپرٹی کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں۔
عدنان درانی(ایم اے _ ایم ایڈ- ایل ایل بی)
پاکستان پراپرٹی پوائنٹ، دیرہ غازی خان
📱 0331-8608250
https://chat.whatsapp.com/CYDELfg871SHCabaQQqA5h?mode=gi_t

📍 ڈیرہ غازی خان – این ڈی وی گلبرگ، خیابانِ سرور، گارڈن ٹاؤن🏡 کوٹھیاں کرائے کے لیے دستیابڈیرہ غازی خان کے پُرآسائش علاقوں...
28/03/2026

📍 ڈیرہ غازی خان – این ڈی وی گلبرگ، خیابانِ سرور، گارڈن ٹاؤن
🏡 کوٹھیاں کرائے کے لیے دستیاب
ڈیرہ غازی خان کے پُرآسائش علاقوں این ڈی وی گلبرگ، خیابان سرور اور گارڈن ٹاؤن میں شاندار اور وسیع کوٹھیاں معقول کرایہ پر دستیاب ہیں۔
اگر آپ کرائے پر گھر تلاش کر رہے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
خواہش مند حضرات فوری رابطہ کریں:
📞 0331-80608250
👤 عدنان دورانی – پاکستان پارٹی، ڈیرہ غازی خان

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan property poin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share