01/08/2023
انکم ٹیکس ریٹرن (Income Tax Return)برائے مالی سال 2023 کا انعقاد ہو چکا ہے، ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی گئی ہے، لہٰذا فائلر حضرات جرمانے اور نوٹسز سے بچنے کیلئے بروقت گوشوارے جمع کروائیں۔
نیز پاسورڈ ریکوری(Password Recovery) کی سہولت بھی موجود ہے۔
شکریہ.
صرف نمبر کے ساتھ بغیر میل کے پاسورڈ ریکور کروائیں
پروٹیکس
پروفیشنل ٹیکس & اکاؤنٹینسی کنسلٹنٹس
ڈسکہ سیالکوٹ
مشورہ اور معلومات کی کوئی فیس نہیں.
محمد خرم
0300 6474545