14/08/2026
یوم آزادی پاکستان مبارک!
اس پرمسرت موقع پر، ہم پاکستان کے تمام شہریوں کو یوم آزادی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ دن ہماری آزادی، قربانیوں اور قومی اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔ آئیں اس عزم کا اعادہ کریں کہ ہم مل کر اپنے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کریں گے۔
#پاکستان #14اگست