31/05/2026
Thore Today...3
🇱🇾❤️✌️ تھور سے تیسرا بڑا سیاسی الحاق ✌️❤️🇱🇾
صدام حسین کی قیادت میں 100 ووٹوں کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار عطاء اللہ کے حق میں سیاسی الحاق اور بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا گیا۔
معززینِ علاقہ نے اس موقع پر یقین دہانی کرائی کہ تھور میں عطاء اللہ صاحب کو پہلی یا دوسری پوزیشن دلانے کے لیے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔
عوامی اعتماد اور حمایت کا یہ سلسلہ روز بروز مضبوط ہو رہا ہے۔ ان شاء اللہ کامیابی عوام کا مقدر بنے گی۔
❤️✌️🇱🇾