07/07/2023
انکم ٹیکس ریٹرن برائے مالی سال 2023 کا انعقاد ہو چکا ہے، ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی گئی ہے، لہٰذا فائلر حضرات جرمانے اور نوٹسز سے بچنے کیلئے بروقت گوشوارے جمع کروائیں۔
H&B Tax Solutions
03367332055