22/02/2026
🌿 کاکاخیل فلاحی تنظیم سلطانوس 🌿
الحمدللہ، آج ہماری تنظیم نے اپنا پہلا رمضان پیکج گاؤں کے
مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا۔
آپ بھی اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں۔
ڈونیشن اس نمبر پر بھیجیں:
Easypaisa Nadeem Akhtar # 03489563190