Buner Retailers Union

Buner Retailers Union Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buner Retailers Union, Finance, Buner, Bunerwal.

26/11/2020

کے پی کے ٹیلی کام ریٹیلر یونین

احساس کفالت اور کمپنی سے ممکنہ مطالبات.

ریٹیلر چینل کو مناسب کمیشن کی ادائیگی کم از کم 3 پرسنٹ کیا جائے.

ریٹیلر پوائنٹ مطالعہ کمپنی ارسو رقم کی ترسیل کا انتظام کرے.

کارڈ ایم ٹی میسنگ کو بی ایس پی پورٹل پرسنل اس کیا جائے اور اگر کارڈایم ٹی اور پرابلم میں ہو جائے تو اس کا ذمہ دار بینک کوٹہراجائی ریٹیلر کو نہیں.

گورنمنٹ کے طے شدہ ایس او پیز پر نظرثانی اور آئندہ ایس او پیز یونین کی مشاورت شامل کی جائے.

گورنمنٹ کی ایس او پیز میں شق نمبر3 کو خارج کیا جائے.

بینک الفلاح جی ایس بینک اور نادرا ای سہولت کے پچھلے دسمبر 2019 یہ کے جتنے بھی بقایا جات ہیں ان کو کلیئر کیے جائیں.

نادرا ای سہولت بینک الفلاح اور جے ایس بینک سے مطالبہ ہے کہ بغیر تحقیق کے ریٹیلر کی آئی ڈی بند نہ کی جائے.

کسی قسم کمپلین کی صورت میں انکوائری یونین صدر کی موجودگی میں کی جائے تاکہ بے گناہ ریٹیلر کو سزا سے بچا جا سکے.

نوٹ بصورت دیگر ہم آئندہ قسط کی ادائیگی نہیں کریں گے اگر حکومت وقت کوئی بھی دوسرا چینل استعمال کر سکتا ھے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں.

25/11/2020

آل بونیر ریٹیلرز یونین انتہائی کم کمیشن غلط پالیسی اور سخت SOPs کی وجہ سے احساس پروگرام سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہیں
ریٹیلرز یونین بونیر

18/11/2020

Address

Buner
Bunerwal
00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner Retailers Union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category