EFU Bhimber AJK

EFU Bhimber AJK Life Insurance with medical, health and Pension facility

With Urdu News – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉
24/08/2025

With Urdu News – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉

With Urdu News – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
12/07/2025

With Urdu News – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

انا للہ و انا الیہ راجعون
29/04/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون

سعودی عرب کی حفر الباطن کمشنری میں المناک ٹریفک حادثے میں چار افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

سعودی عرب میں میں ایک فن کار فائز المالکی نے 2 لاکھ پچاس ہزار ریال خون بہا ادا کرکے ایک پاکستانی کی جان بچائی۔ پاکستانی ...
11/04/2025

سعودی عرب میں میں ایک فن کار فائز المالکی نے 2 لاکھ پچاس ہزار ریال خون بہا ادا کرکے ایک پاکستانی کی جان
بچائی۔ پاکستانی رستم خان سے ایکسیڈینٹ میں تین آدمی مر گئے تھے تو متعلقہ محکمہ نے اسے گرفتار کر کے کورٹ میں پیش کیا اور یہ جرمانہ۔کی سزا ہوئی۔ جیل۔میں اس نے ایک وڈیو بنائی اور شئیر کر دی کہ میرا ایک گردہ برائے فروخت ہے جس کی قیمت سے میں خون بہا ادا کروں گا
یہ وڈیو ایک سعودی فنکار تک بھی پہنچی اور اس نے انسانی ہمدردی کی بنا پر ڈھائی لاکھ کی رقم ورثاء کو ادا کی اور ورثاء نے خون بہا لیکر اپنا کیس واپس کے لیا اور یوں رستم خان آزاد ہو گیا۔
یہ سب اس لئیے ہوا کہ رستم خان جو گاڑی چلا رہا تھا وہ انشورڈ نہیں تھی۔ اگر اس کی گاڑی کا انشورنس ہوا ہوتا تو اسے نہ جیل جیل میں رہنا پڑتا اور نہ کوئی پرابلم ہوتا کہ انشورنس کمپنی تھرڈ پارٹی کو یہ رقم دو دن میں ادا کر دیتی اور رستم اتنا عرصہ جیل۔میں نہ رہتا۔
اخلاقی سبق یہ ہے کہ اپنے تحفظ کے لئیے کیش بندی کرنا اسلامی نقظہ نگاہ سے بھی جائز ہے بلکہ اس دور میں انشورنس پالیسی کی ا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
ہماری خدمات 24 پر محیط ہیں
رابطہ
راجہ یونس
سیلز کنسلٹنٹ، ای ایف یو ، بھمبر برانچ
فرسٹ فلور ، بنک آف آزاد جموں و کشمیر بلڈنگ
نزد ڈاکٹر اقبال ہسپتال ، گجرات روڈ
بھمبر، آزاد کشمیر
فون و واٹس ایپ ۔ 00923405430789

14/03/2025

پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کے متعدد مطالبات کو تسلیم کر لیا جن میں صدارتی آرڈیننس واپسی بھی شامل ہے۔

09/03/2025
09/03/2025

We are pleased to announce that EFU Life has been awarded the 'Certificate of Merit' for Best Presented Annual Report 2023 in the 'Life Insurance Sector' category at a ceremony held in Colombo by the South Asian Federation of Accountants (SAFA). The award was presented to Mr. Shahid Abbas, Senior Executive Director & CFO EFU Life on behalf of the Company.

SAFA recognizes the best-presented annual reports from South Asian countries, including Bangladesh, India, Maldives, Nepal, Pakistan, Sri Lanka, and Afghanistan, based on transparency, accountability, and governance.

EFU عافیت کا نشان

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ EFU Life کو ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس (SAFA) کی جانب سے کولمبو میں منعقدہ ایک تقریب میں 'لائف انشورنس سیکٹر' کے زمرے میں بہترین پیش کردہ سالانہ رپورٹ 2023 کے لیے 'سرٹیفکیٹ آف میرٹ' سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ کمپنی کی جانب سے جناب شاہد عباس، سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور CFO EFU Life کو پیش کیا گیا۔

سافا (SAFA) جنوبی ایشیائی ممالک بشمول بنگلہ دیش، بھارت، مالدیپ، نیپال، پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی جانب سے شفافیت، احتساب اور طریقہ کار پر مبنی بہترین پیش کردہ سالانہ رپورٹس کو تسلیم کرتا ہے۔

With Urdu News – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
09/03/2025

With Urdu News – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

09/03/2025

اسی فلم کے شریک فلمساز یووال ابراہام نے کہا کہ ’میں یہاں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میرے اسرائیل کے لوگ صرف اس صورت میں ہی محفوظ رہ سکتے ہیں، جب فلسطینی لوگ بھی محفوظ اور آزاد ہوں۔‘
تفصیل: https://www.urdunews.com/node/886681

09/03/2025

Address

EFU Office, Bank Of AJK Building, Gujrat Road
Bhimber Ajk
10040

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923405430789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EFU Bhimber AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EFU Bhimber AJK:

Share