Zahid Hussain Vlogs

Zahid Hussain Vlogs Zahid Hussain Thaheem | Daily Life, Work & Family Vlogs. ❤️ Follow for real stories!"
(1)

09/05/2026

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

*وزیرِ تعلیم پنجاب / وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق اگر صوبے میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا تو موسمِ گرما کی تع...
08/05/2026

*وزیرِ تعلیم پنجاب / وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق اگر صوبے میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا تو موسمِ گرما کی تعطیلات مقررہ وقت سے پہلے بھی کی جا سکتی ہیں۔*
*طلبہ، اساتذہ اور والدین کی صحت و سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔*
*تمام متعلقہ اداروں کو موسمی صورتحال پر مسلسل نظر رکھنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔* #

‏پنجاب میں طوطوں کیلئے لائسنس لازمی قرار، محکمہ وائلڈ لائف کو کارروائی کا اختیار مل گیاشوقیہ طوطا رکھنے کا لائسنس فیس 10...
04/04/2026

‏پنجاب میں طوطوں کیلئے لائسنس لازمی قرار، محکمہ وائلڈ لائف کو کارروائی کا اختیار مل گیا

شوقیہ طوطا رکھنے کا لائسنس فیس 1000
سمال بریڈر 20ہزار
لارج بریڈر 30 ہزار
چار اقسام راء، گانی دار، سلیٹی سر اور جامنی سر والے طوطوں کیلئے لائسنس لازمی قرار
طوطے رکھنے والوں کے لیے حلف نامہ جمع کروانا لازمی ہوگا
مقامی طوطوں کی آن لائن لائسنسنگ کا عمل شروع کردیا گیا

With Rafiq Taib – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
03/04/2026

With Rafiq Taib – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون😢تفتان بارڈر پہ بوزر پھٹنے سے زخمی ہونے والے سیٹھ ریاض حسین کے بھانجے سیٹھ نعیم الل...
13/03/2026

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون😢
تفتان بارڈر پہ بوزر پھٹنے سے زخمی ہونے والے
سیٹھ ریاض حسین کے بھانجے
سیٹھ نعیم اللّٰہ بھی وفات پا گئے😭😭

`📢 اہم اطلاع برائے بیوہ خواتین`حکومتی معلومات کے مطابق بیوہ کارڈ کی آن لائن رجسٹریشن متوقع طور پر 16 مارچ کے بعد شروع ہو...
10/03/2026

`📢 اہم اطلاع برائے بیوہ خواتین`

حکومتی معلومات کے مطابق بیوہ کارڈ کی آن لائن رجسٹریشن متوقع طور پر 16 مارچ کے بعد شروع ہوگی۔ اپنے اردگرد موجود مستحق خواتین کا اندراج ضرور کروائیں تاکہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔

رجسٹریشن شروع ہوتے ہی مکمل طریقہ کار آپ سے شیئر کیا جائے گا۔
بیوا کارڈ کے لیے درکار ضروری ڈاکومنٹس
بیوا کارڈ میں اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل کاغذات لازمی ہیں:
بیوہ خاتون کا اپنا ویلیڈ شناختی کارڈ (CNIC)
شوہر کے شناختی کارڈ کی کاپی
شوہر کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ
گھر کا بجلی کا بل یا کوئی اور یوٹیلٹی بل
ڈومیسائل بیوہ کا خود کا
آمدنی کی تفصیل (Source of Income) کا ثبوت #

طلبہ اور اساتذہ کی حفاظت کے پیشِ نظر پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ بورڈ ا...
09/03/2026

طلبہ اور اساتذہ کی حفاظت کے پیشِ نظر پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ بورڈ امتحانات پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لیے آن لائن کلاسز کی اجازت ہوگی۔

05/03/2026

*تمام ریٹیلرز ہو جائیں ہوشیار*
اس دفعہ گھر جانے تک اور راستے میں خواتین سے پیسے پورے لے جانے کا چیکنگ ہوگی اور یہ اقدام ایک سپیشل شکایات پر کیا جا رہا ہے کیونکہ پچھلی دفہ خواتین سے دکانوں پر بے دھرس اور من مانی کٹوتیوں کی روش دیکھی گئی beneficiary

04/03/2026

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Hussain Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share