Shaheen Call Point

Shaheen Call Point All networks Loads , Cards & Conaction available here. Mony Transffer & All Utlty Bills Payment facilities available here.

06/10/2025
اولمپکس میں ارشد ندیم نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ارشد ندیم جیولن تھرو میں 92.97 میٹر کی تھرو پھینک کر ریکارڈ قائم کر...
08/08/2024

اولمپکس میں ارشد ندیم نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ارشد ندیم جیولن تھرو میں 92.97 میٹر کی تھرو پھینک کر ریکارڈ قائم کردیا شکر الحمد لللہ
قومی سٹار ارشد ندیم گولڈ میڈل 🏅 جیت چکا ہے ۔
پوری پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ہو ۔
شاباش ارشد ندیم۔ پاکستان زندہ باد۔

🌹 جمعہ مبارک 🌺 مصطفیٰ جان رحمت ﷺ پے لاکھوں سلام  اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْ...
30/05/2024

🌹 جمعہ مبارک 🌺
مصطفیٰ جان رحمت ﷺ پے لاکھوں سلام

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ []

اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔

اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔

ویسے وقت اور عقلمندی کا تقاضا بھی یہی بنتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔     #رنمرید
09/05/2024

ویسے وقت اور عقلمندی کا تقاضا بھی یہی بنتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔



#رنمرید

یہودیوں کو  #خیبر کی یاد دلانے شکریہ ایران نےاسرائیلی فضائی اڈے کو  #خیبر میزائلوں سے ٹارگٹ کیا گیا
14/04/2024

یہودیوں کو #خیبر کی یاد دلانے شکریہ
ایران نےاسرائیلی فضائی اڈے کو #خیبر میزائلوں سے ٹارگٹ کیا گیا

02/04/2024

علیؑ کے نام کی عظمت صفاتِ اسمِ اعظم ہے..
علیؑ ہی علم کی توقیر کا حسنِ مجسم ہے..

علیؑ کا ذکر ہے قراں کے دلکش حوالوں میں..
علیؑ کی پرورش رب نے کری نوری اُجالو میں..

علیؑ عشقِ پیمبر کا جدا انداز ہوتا ہے..
علیؑ مشکل گھڑی میں مائیلِ پرواز ہوتا ہے..

علیؑ کی ذات شامل مصطفیٰؐ کے راز داروں میں..
علیؑ کی شخصیت سب سے الگ ہے جانثاروں میں..

علیؑ دنیا کے اندر خانہء کعبہ میں آیا ہے..
علیؑ عشقِ نبوت کی سند کو ساتھ لایا ہے..

علی کو لوگ کہتے ہیں علیؑ ابنِ ابی طالبؑ..
علیؑ کے نام سے ڈرتا ہے دنیا کا ہر اک غاصب..

علیؑ نے غم کے ماروں کی ہمیشہ رہنمائی کی..
علیؑ نے مذہبِ اسلام کی مشکل کشائی کی..

علیؑ کی اہلیہ بنتِ پیمبر فاطمہؑ زہرا..
علیؑ کے سر کی زینت ہے امامت کا حسیں سہرا….

علیؑ کے لاڈلوں کو مصطفیٰؑ کی چین کہتے ہیں..
علی ذادوں کو عاشق پیار سے حسنینؑ کہتے ہیں..

علیؑ کا مرتبہ یہ ہے امامت کی بہاروں میں..
علیؑ کے در پہ رہتے ہیں قلندر بھی قطاروں میں..

علیؑ کے در سے ہی منسوب ہے شجرہ ولایت کا..
علیؑ کے سر کی زینت تاج ہے دستِ سخاوت کا..

علیؑ ذادے شریعت کو یزودوں سے بچاتے ہیں..
علیؑ کے لاڈلے ہی کربلا میں کام آتے ہیں..

علیؑ کا جو نہیں شایان اپنا ہو نہیں سکتا..
علیؑ سے بغض رکھے جو نبیؐ کا ہو نہیں سکتا..

از قلم: خواجہ شایان حسن چشتی

#علی۴ #مولاعلی

٭٭٭ شان حضرت مولا علی علیہ السلام احادیث رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں ٭٭٭حدیث :- 1"علی کا چہرہ دیکھنا ع...
31/03/2024

٭٭٭ شان حضرت مولا علی علیہ السلام احادیث رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں ٭٭٭

حدیث :- 1
"علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11)
حدیث نمبر :- 2
"علی کا ذکر عبادت ہے"۔
حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11
صفحہ 601)
حدیث نمبر :- 3
"علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں"۔
حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142)
(صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931)
حدیث:- 4
یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔
حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917)
حدیث:- 5
"میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔
(کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120)
حدیث نمبر:- 6
"علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔
(کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120)
حدیث نمبر:- 7
" میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سردار عرب ہے"۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123)
حدیث نمبر:- 8
"یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34)
حدیث نمبر :- 9
"علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125)
حدیث نمبر:- 10
"علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔
حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606)
( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168)
حدیث نمبر:- 11
لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔
حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178)
حدیث نمبر:- 12
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166)
حدیث نمبر:- 13
اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :-
اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67)
اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمع میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا
حدیث نمبر :- 14
"جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534)
حدیث نمبر:- 15
"جس نے علی سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی"۔
(مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192)
حدیث نمبر:- 16
"اے علی ! مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا، منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا"۔
حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 177)
حدیث نمبر:- 17
"علی کی دوستی برائیوں کو یوں کھاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو" ۔
حوالہ:- (کنز العمال جلد 11،صفحہ 125)
حدیث نمبر:-18
"اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی"، راوی ابوذر غفاری
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123)
حدیث نمبر:- 19
(میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علی کے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی )
"علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138)
حدیث نمبر:- 20
میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔
حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148)
(مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127)
حدیث نمبر:- 21
مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔
حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223)

!!! باب علم مولا علی علیہ السلام !!!٭٭فاروقِ اعظمؓ نے فرمایا:حضرت علی علیہ السلام کو تین خوبیاں ایسی نصیب ہوئیں ،اگر مجھ...
30/03/2024

!!! باب علم مولا علی علیہ السلام !!!
٭٭فاروقِ اعظمؓ نے فرمایا:حضرت علی علیہ السلام کو تین خوبیاں ایسی نصیب ہوئیں ،اگر مجھے ان میں ایک بھی مل جاتی تو میرے لیے دنیا ومافیہا سے بہتر ہوتیں۔نبی کریم ﷺ نے اپنی لختِ جگر سیدہ فاطمہ علیہ السلام کا ان سے نکاح فرمایا۔نبی کریم ﷺ نے انہیں مسجد میں سکونت عطا کی ۔خیبر میں علم(جھنڈا) انہیں عطا کیا۔٭سیدہ عائشہؓ نے فرمایا: حضرت علی علیہ السلام سے زیادہ علمِ سنت کا جاننے والا کوئی نہ تھا۔٭ابنِ مسعود ؓنے فرمایا:ہم لوگ آپس میں کہا کرتے تھے کہ حضرت علی علیہ السلام اہلِ مدینہ میں سب سے زیادہ معاملہ فہم ہیں۔٭ابن ِعباس ؓنے فرمایا:مدینۂ منورہ میں فصلِ قضایا اور علمِ فرائض میں حضرت علی ؓ علیہ السلام سے زیادہ علم رکھنے والا کوئی نہ تھا ٭٭

حضور ﷺ نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا کہ تم میری طرف سے اس مرتبے پر ہو، جس مرتبے پر حضرت ہارون علیہ السلام، حضرت موسی...
29/03/2024

حضور ﷺ نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا کہ تم میری طرف سے اس مرتبے پر ہو، جس مرتبے پر حضرت ہارون علیہ السلام، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف سے تھے ،مگر بات یہ ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہ ہو گا۔ (بخاری و مسلم)

آج شام 8 بجے میرا بیٹا محمد فہد گلیوں میں پھرنے والے آوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگیا جسے میرا بھتیجا عمیر اسی وقت سرکار...
23/03/2024

آج شام 8 بجے میرا بیٹا محمد فہد گلیوں میں پھرنے والے آوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگیا جسے میرا بھتیجا عمیر اسی وقت سرکاری ہسپتال لے گیا جسے وہاں پر موجود عملہ نے طبی امداد دی اور فہد کی حوصلہ افزائی بھی کی ۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے فہد بلکل ٹھیک ہے مگر کافی ڈرا ہوا ہے ۔ ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہوجائے گا
میں مشکور ہوں ہسپتال کے عملہ کا فوری طبی علاج کرنے پر اور اپیل کرتا ہوں بلدیہ پھول نگر کے عملہ سے کہ نالیوں اور گلیوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ ان آوارہ کتوں کا سدباب بھی کریں تاکہ کسی اور کا جگر گوشہ اس تکلیف سے نہ گزرے شکریہ
Muhammad Tariq Shaheen

Address

Mohalla Islam Pura Phool Nagar Teh. Pattoki Dstt. Kasur
Bhai Pheru
55260

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 08:00 - 23:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 23:00
Sunday 08:00 - 23:00

Telephone

+923334396723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Call Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen Call Point:

Share