Malik Rufail Yousafzai

Malik Rufail Yousafzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Rufail Yousafzai, Property investment firm, Kot zafar Ghori Wala bannu, Bannu.

یونین کونسل شمشی خیل کے غریب عوام صدائے امن پروگرام کے لئے دوسرے شہروں میں  خوار ہو رہے ہیں، اس سہولت کے لئے ہم نے ضلعی ...
21/01/2022

یونین کونسل شمشی خیل کے غریب عوام صدائے امن پروگرام کے لئے دوسرے شہروں میں خوار ہو رہے ہیں، اس سہولت کے لئے ہم نے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کیا ہے، انشاءاللہ اس پر %90 کام مکمل ہو چکا ہے، بہت جلد یہ سہولت یونین کونسل شمشی خیل میں شروع کرینگے جس سےہمارے غریب مسکین طبقے کو 2500 روپے گھر کی دہلیز پرماہانہ ملے گا۔ انشاءاللہ
آپ سب کا بھائی ملک روفیل حان

مخالفین کیلئے ایک اچھا آفر آپ سب ہمارے بھائی ہیں جو بھی ہو یونین کونسل شمشی خیل کا کامیاب ہو یہ ہارا ہو ہماری چیرمینی آپ...
11/01/2022

مخالفین کیلئے ایک اچھا آفر
آپ سب ہمارے بھائی ہیں جو بھی ہو یونین کونسل شمشی خیل کا کامیاب ہو یہ ہارا ہو ہماری چیرمینی آپ سب کی چیئرمینی ہے آپ سب ایک ہو کر ہمارے ساتھ قوم کی خدمت میں آہم قرار ادا کرے یہ قوم ہم سب کا ہے آپ سب سے قوم کا توقعات ہے آپ سب کو لوگوں نے ووٹ دیا ہے ہم سب پر اسی قوم نے اعتماد کیا ہے
ہم نے پہلے آپ کو سب کو آگاہ کیا تھا اور آج بھی وہی وعدہ ہے میرا کا جو بھی کام ہو سڑکوں کا ہو سکولوں کا ہو یہ کالجوں میں داخلے کا ہو آپ سب ہمارے ساتھ موبائل پر رابطہ کرے
ایک بار پھر اپ سب کا شکریہ

Address

Kot Zafar Ghori Wala Bannu
Bannu
2112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Rufail Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share