Gwadar International Properties

Gwadar International Properties GWADAR INTERNATIONAL PROPERTIES - آج کی مٹی کل کا سونا

01/08/2021
گوادر ایک سچ ہے۔ گوادر الله تعالیٰ کا خاص انعام ہے۔ گوادر بندرگاہ پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔ درحقیقت گوادر ہی جنوبی...
19/05/2021

گوادر ایک سچ ہے۔ گوادر الله تعالیٰ کا خاص انعام ہے۔ گوادر بندرگاہ پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔ درحقیقت گوادر ہی جنوبی ایشیا کا گیم چینجر ہے۔گوادر میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ جنوبی ایشیا کا جدید سہولیات سے آراستہ سب سے بڑا ائیرپورٹ ہے، جو تکمیل کے قریب ہے۔ گوادر بندرگاہ قدرتی طور پر دنیا کی سب سے بڑی اور گہری بندرگاہ ہے۔ جس پر بیک وقت 120 بڑے بحری تجارتی جہازوں کے لنگر انداز ہونے کی گنجائش موجود ہے۔
گوادر میں چائینہ کارخانے اور فیکٹریاں لگا رہا ہے۔ جس سے پاکستان کے لوگوں کو روزگار ملے گا۔ اور پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گی، پاکستان ترقی کرے گا۔
گوادر میں بیٹھ کر چائینہ پوری دنیا کو اپنی تیار کردہ اشیا بھیجے گا جن میں جنوبی ایشیا کے ممالک ، سنٹرل ایشیا و گالف ممالک اور یورپ تک دنیا کو ضروریاتِ زندگی کی چیزیں گوادر سے ملیں گی۔ گوادر میں 10 ارب ڈالر سے ایک لاکھ ایکڑ پر سعودی عرب کے تعاون سے آئل سٹی / آئل ریفائنری کا قیام خوش آئیند ہے۔ گوادر جنوبی ایشیا کے% 80 کاروبار کا مرکز ہو گا۔ گوادر کا سالانہ معاشیاتی حجم 200 ارب ڈالر ہے۔ گوادر سٹی کا GDP دنیا کے کئی ممالک سے زیادہ ہے۔
Right Decision On Right Time
آج ہی گوادر کی تمام گورنمنٹ ہاوسنگ سوسائٹیز میں محفوظ انوسمنٹ کریں اور نفع کمائیں
گوادر انٹرنیشنل پراپرٹیز
یوسف خان03007166666 / 03317166666

گوادر کی انڈسٹری کو چلانے کے لئے 300 میگاواٹ کے کارواٹ پاور پلانٹ پر کام شروع ہو چکا ہے۔گوادر شہر ، گوادر بندرگاہ۔ گوادر...
14/05/2021

گوادر کی انڈسٹری کو چلانے کے لئے 300 میگاواٹ کے کارواٹ پاور پلانٹ پر کام شروع ہو چکا ہے۔
گوادر شہر ، گوادر بندرگاہ۔ گوادر کا گرم پانی کا سمندر پاکستان کے لئے الله تعالیٰ کا بہت بڑا انعام ہے۔
گوادر کی تمام گورنمنٹ ہاوسنگ سوسائٹیز میں محفوظ انوسٹمنٹ کے لئے رابطہ کریں۔
گوادر انٹرنیشنل پراپرٹیز
چیف ایگزیکٹو: یوسف خان
03007166666

We are wishing all our Clients a very Happy Eid. Being a real estate Service Provider, we always try to come up with inf...
13/05/2021

We are wishing all our Clients a very Happy Eid. Being a real estate Service Provider, we always try to come up with informative stuff to educate our Valuable Customers, whether they need some tips to improve their understanding of Gwadar most competitive real estate market or they just need to improve their business and investments.
Gwadar International Properties
Yousaf khan
0300 7166666

EID MUBARAK.... ❤️
12/05/2021

EID MUBARAK.... ❤️

Address

Office # 24, Cantonment Plaza, Model Town A
Bahawalpur
63100

Telephone

+923007166666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gwadar International Properties posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gwadar International Properties:

Share