HM Consultants Alipur Chatha

HM Consultants Alipur Chatha HM Consultants
Ali pur Chatha

27/08/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*🇮🇪 Study in IRELAND 🇮🇪*
*Independent College Dublin میں داخلے جاری ہیں!*

*علی پور چٹھہ اور گردونواح کے طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری!*
*HM Consultants - Alipur Chattha Branch* آپ کو دے رہا ہے آئرلینڈ میں پڑھائی کا سنہری موقع۔

*Why Choose Independent College Dublin?*
🎓 *Industry-Focused Programs*
💼 *Career-Oriented Education*
🌍 *International Learning Environment*
📈 *Excellent Graduate Opportunities*

*LIMITED SEATS AVAILABLE!*
*APPLY NOW*
*Visa کے بعد فوراً فلائٹ ✈️*

ہماری ٹیم آپ کی ویزا فائل سے لے کر یونیورسٹی تک ہر قدم پر مدد کرے گی۔

*📍 VISIT US TODAY*
*HM Consultants - Alipur Chattha Branch*
*Address:* *Madina Chowk, Alipur Chattha*
*Branch Director:* *ملک منور حسین عطاری*

*📞 CONTACT US*
*WhatsApp:* 0302-6675327
*Phone:* 0320-6011975
*Hafizabad Office:* 0345-0009797 | 0346-1475457

*Follow Us on TikTok:*
https://www.tiktok.com/.consultants.apc consultants.apc

HM Consultants
Ali pur Chatha

🌙 میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارکربیعُ الاول کی بابرکت ساعتیں ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی آمدِ مبارک کی یاد دلاتی ہیں، جن کے ذریعے الل...
25/08/2026

🌙 میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک

ربیعُ الاول کی بابرکت ساعتیں ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی آمدِ مبارک کی یاد دلاتی ہیں، جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایمان، محبت، رحمت اور ہدایت کی روشنی عطا فرمائی۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہمیں نبیِ کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سچی محبت نصیب فرمائے، آپ ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق دے اور ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے ہمیشہ منور رکھے۔

تمام اہلِ ایمان کو میلادِ مصطفیٰ ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹✨

ٰﷺ #محمدﷺ #درودوسلام
tiktok.com/.consultants.apc

🎉 الحمدللہ رب العالمین ! 𝐀𝐧𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲 🇨🇾Congratulations to 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 from Hafizabad on receiving his 𝐄𝐮𝐫𝐨...
25/08/2026

🎉 الحمدللہ رب العالمین
! 𝐀𝐧𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲 🇨🇾

Congratulations to 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 from Hafizabad on receiving his 𝐄𝐮𝐫𝐨𝐩𝐞𝐚𝐧 𝐂𝐲𝐩𝐫𝐮𝐬 𝐕𝐢𝐬𝐚! 🇨🇾

✨ Matric Base Admission
🎓 KASA High School
📚 Hotel Management & Catering Supervision
☀️ Summer Intake

Your dedication has turned your dream into reality. We wish you every success in your academic journey and future career.

📞 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐣𝐨𝐮𝐫𝐧𝐞𝐲 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲

𝐀𝐝𝐝𝐫𝐞𝐬𝐬: At PSO Petrol Pump, Opposite of HBL Bank, Gujranwala Road, Hafizabad.
𝐁𝐫𝐚𝐧𝐜𝐡:Madina Chowk Ali Pur Chatha

📲 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩:03026675327
(Cyprus) +923261309438
(UK) +44 7934 912427
(Pak)
03026675327
𝐂𝐚𝐥𝐥 ☎ : 03206011975

22/08/2026

📢 نوکری کا شاندار موقع! HM Consultants علي پور چٹھہ میں آسامیاں خالی ہیں! 🚀
​ہماری ٹیم کو ایسے محنتی، ایماندار اور سیکھنے کے شوقین افراد کی ضرورت ہے جو ہمارے ساتھ مل کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ میں جذبہ ہے اور آپ اپنے کیریئر کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپلائی کریں!
​🎯 خالی آسامیاں (Available Positions):
1️⃣ Front Desk / Receptionist (بہترین بول چال اور کمیونیکیشن سکلز)
2️⃣ Client Support Officer (کالز اور واٹس ایپ ہینڈلنگ)
3️⃣ Social Media Executive (کنٹینٹ کریشن اور پیج مینجمنٹ)
4️⃣ Office Assistant (ڈیٹا اینٹری اور آفس ورک)
​📋 اہلیت اور شرائط (Requirements):
​تعلیم: کم از کم انٹرمیڈیٹ یا بیچلرز (Minimum Intermediate / Bachelor's)
​کمیونیکیشن سکلز اور بنیادی کمپیوٹر کا علم
​ایمانداری، ذمہ داری اور ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت
​فریش امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں!
​💡 ہم کیا پیش کرتے ہیں (What We Offer):
✅ جاذبِ نظر سیلری پیکیج (Attractive Salary Package)
✅ پرسکون اور پیشہ ورانہ ماحول (Professional Working Environment)
✅ سکلز سیکھنے اور آگے بڑھنے کے بہترین مواقع
✅ لانگ ٹرم کیریئر کی ضمانت
​📲 اپلائی کرنے کا طریقہ:
اپنی سی وی (CV) فوری طور پر ہمارے واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں:
​📍 آفس کا پتہ: مدینہ چوک، علی پور چٹھہ (Madina Chowk, Alipur Chatha)

22/08/2026
20/08/2026

Alhamdulilah ✨ Visa in hands 🎉

Congratulations Mr. Abu Bakar Siddique on your successful UK Visa Grant 🇬🇧🌸




Contact Us at;
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩:
(Cyprus) +357 94 519380
(UK) +44 7934 912427
(Pak) 0345-0009797 | 0319-1973205
𝐂𝐚𝐥𝐥 ☎️: 0346-1475457 | 054-7641222

10/08/2025

میں، منور حسین عطاری واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میڈیا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نیا پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میڈیا کو کوئی اجازت نہیں دیتا
منور حسین عطاری

Address

Madina Chowk Ali Pur Chattha Tehsil Wazirabad District Gujranwala
Alipur

Telephone

+923026675327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HM Consultants Alipur Chatha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HM Consultants Alipur Chatha:

Shortcuts

Share