The Daily Mix

The Daily Mix The daily dose of news, trends, and entertainment — all in one place. From global headlines to viral moments, The Daily Mix keeps you informed and entertained.

Follow us for fresh updates, fun content, and everything in between.

02/02/2026
ہائے رے ظالم لوگو تمہیں اللہ برباد کرے اپنی نفس کی لذت کی خاطر کسی کی جان لے لیتے ہو پرسوں شام 6 بجے جس بچے سلیمان کی گم...
02/02/2026

ہائے رے ظالم لوگو تمہیں اللہ برباد کرے اپنی نفس کی لذت کی خاطر کسی کی جان لے لیتے ہو

پرسوں شام 6 بجے جس بچے سلیمان کی گمشدگی کی خبر لگائی تھی اس بچے کی ڈیڈ باڈی علی چپہ گورنمنٹ پرائمری سکول عبد الحکیم سکول کے بوسیدہ کمرے سے مل گئی ہے ۔

سلیمان ایک یتیم بچہ تھا جس کے والد کا انتقال ہوچکا تھا شام کے وقت گھر سے باہر نکلا تو لوٹ کر نہیں آیا گھر والے اور باقی لوگ ڈھونڈتے رہے لیکن

افسوس کسی شیطان صفت انسان نے اس پہ نظر رکھی اور اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر اس کو سنسان جگہ پہ لے گیا ۔

اپنی ہوس پوری کرکے پہچانے جانے کے ڈر سے گورنمنٹ سکول کے کمرے میں مار کر پھینک گیا ۔

پوری رات ماں انتظار میں رہی کہ بچہ لوٹ آئے گا لیکن جب اگلے دن سکول کھلا تو کمرے سے بچے کی لاش بر آمد ہوئی ۔

میری اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ جو بھی اس کا مجرم ہے اس کو عبرت کا نشان بنایا جائے کب تک ہم سہیں گے پلیز آواز اٹھائیں

آپ کی آواز میں دم ہے جب تک آپ بولیں گے نہیں اس بچہ کو انصاف نہیں ملے گا ۔

😥😥😥😥😥

02/01/2026

An explosion and fire ripped through a popular bar in the Swiss ski resort of Crans-Montana during New Year’s celebrations. Police say several dozen are presumed dead, and around 100 wounded.

Zohran Mamdani has been sworn in as mayor of New York City, becoming the first Muslim and the youngest person in generat...
02/01/2026

Zohran Mamdani has been sworn in as mayor of New York City, becoming the first Muslim and the youngest person in generations to take the oath of office in the US’ biggest city.

Pakistan's liquid foreign exchange reserves saw a modest increase in the final week of 2025, with the State Bank of Paki...
02/01/2026

Pakistan's liquid foreign exchange reserves saw a modest increase in the final week of 2025, with the State Bank of Pakistan (SBP) reporting a $13 million rise in its holdings.

*BYD surpasses Tesla in 2025 EV sales, claiming global lead for first time*BYD's battery-powered vehicle deliveries jump...
02/01/2026

*BYD surpasses Tesla in 2025 EV sales, claiming global lead for first time*

BYD's battery-powered vehicle deliveries jump 28% last year to over 2.25 million units

❤️*✍🏻ہر سال دل کو کچھ نہ کچھ بدل دیتا ہے...*  *کبھی زخم دے جاتا ہے، کبھی مرہم رکھ جاتا ہے۔*  *دعا ہے 2026 تمہیں پھر سے م...
02/01/2026

❤️

*✍🏻ہر سال دل کو کچھ نہ کچھ بدل دیتا ہے...*
*کبھی زخم دے جاتا ہے، کبھی مرہم رکھ جاتا ہے۔*
*دعا ہے 2026 تمہیں پھر سے مسکرانے، سنورنے اور کھلنے کا ہنر واپس دے جائے...*
*جہاں دل کو سکون ملے، روح کو چین اور زندگی کو نئی روشنی ملے۔*
*ان شاء اللّٰہ!*

ایران میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پانچویں دن کے احتجاجی مظاہروں میں مزید جانوں کا نقصان ہونے کے اطلاعات ہیں۔ نیم سرکاری فار...
02/01/2026

ایران میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پانچویں دن کے احتجاجی مظاہروں میں مزید جانوں کا نقصان ہونے کے اطلاعات ہیں۔ نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی اور انسانی حقوق کی تنظیم، ہنگاو، دونوں نے کہا ہے کہ جنوب مغربی ایران کے شہر لارڈیگن میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے دوران دو افراد ہلاک ہو گئے۔

Address

Mumbai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Daily Mix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Daily Mix:

Share