Babar Khan

Babar Khan Dealing in financial market

09/26/2023

The current crisis situation in Pakistan and Metaverse can be a possible solution Watch the full video and contact me through.

میں مختلف گروپس میں  پوسٹس دیکھتا ہوں جن میں پوچھا گیا ہوتا ہے کہ "میرے پاس دس لاکھ ہے، چھ لاکھ ہے، پانچ لاکھ ہے" اس میں...
12/07/2022

میں مختلف گروپس میں پوسٹس دیکھتا ہوں جن میں پوچھا گیا ہوتا ہے کہ "میرے پاس دس لاکھ ہے، چھ لاکھ ہے، پانچ لاکھ ہے" اس میں کیا کاروبار کیا جائے۔
بھائیو دس لاکھ سے کام شروع کرنے سے بہتر ہے کہ آپ دس ہزار سے لے کے ایک لاکھ تک ایمازون پہ کام کریں روزانہ کا پرافٹ کمائیں باقی کا پیسہ بیک اپ میں رکھیں اور دعائیں دیں۔
مزید تفصیلات کے لئے ان باکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں+1 (315) 961-6626

ایمازون پر کاروبار کا سادہ طریقہ جس سے پاکستانی لاکھوں کما سکتے ہیں۔مجھے انجینیئرنگ کرنے کے بعد ایک دوا ساز کمپنی میں مل...
12/01/2022

ایمازون پر کاروبار کا سادہ طریقہ جس سے پاکستانی لاکھوں کما سکتے ہیں۔
مجھے انجینیئرنگ کرنے کے بعد ایک دوا ساز کمپنی میں ملازمت ملی، کام کی نوعیت ایسی تھی کہ ہر وقت یہی فکر رہتی کہ ابھی کوئی نہ کوئی سینیئر اوئےکہہ کر پکارے گا۔ میں خود سے سوال کرتا تھا کہ کیا یہی میرا مستقبل ہے
گذشتہ برس جب دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی عالمی وبا مسلسل دو برسوں سے معیشت پر اثر انداز ہو رہی تھی، تبھی مجھے آن لائن کاروبار یا کام کی تلاش کے دوران ایمازون کے بارے میں معلوم ہوا۔
میں کچھ عرصہ قبل انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کی کوشش میں خاصا نقصان اٹھا چکا تھا۔ میں ایسی شرٹس، کپ اور دیگر اشیا آن لائن فروخت کرتا تھا جس پر لوگ اپنی مرضی کی تصاویر یا تحریر پرنٹ کروا سکتے تھے۔ پروڈکٹ کی تیاری پر میری گرفت مضبوط تھی تاہم کسٹمر تک اِن اشیا کو پہنچانے میں کوریئر کمپنی کا انتخاب اِس کاروبار کے خاتمے کا باعث بنا۔
مجھے گزشتہ برس جون میں (ایون اسٹیٹ) کے بارے میں انٹرنیٹ سے معلومات ملی جو مجھے ایمازون پہ آسان انوسٹمنٹ کے ساتھ کام کرنے کا موقع فراہم کر رہے تھے۔
پاکستان میں رہتے ہوئے ایمازون پر محفوظ ترین کاروبار کا ماڈل یہ ہے کہ آپ ایمازون کے سٹاکس خرید کہ اپنے پاس رکھ لیں اور ہر ہفتے اُس سے منافع کمانا شروع کریں۔
شروعات چھوٹی انوسٹمنٹ سے لیں جو ہر ایک کے لیئے آسان ہوتی ہے۔ جوں جوں آپ کو لگے کہ آپ فائدے میں جا رہے ہیں اپنی کیپیٹل امائونٹ بڑھاتے رہیں اور آخر کار ایک روز آپ بھی دن کےلاکھوں روپے منافع کما رہے ہوں گے۔
اس پلیٹ فارم پہ کام کرنے کے لیئے آپ کے پاس کسی ڈگری کا ہونا لازم نہیں بس آپ کو انگلش اتنی آنی چاہیئے کہ آپ جب کبھی کسی مشکل کا سامنا کر رہے ہوں اُس وقت آپ کسی کی مدد حاصل کر سکیں۔
یقین جانیئے یہ ملازمت اور بہتر ملازمت کے حصول کے نظریے کا ایسا تسلسل ہے کہ کئی کئی نسلیں کسی کے کاروبار کے لیے اپنی زندگیاں محض چند ہزار یا لاکھ کے لیے بسر کر دیتے ہیں۔ ہماری نسلیں اسی تسلسل کو آگے بڑھاتی جا رہی ہیں۔ یہ سلسلہ اُس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہم اپنی سہولت کے ماحول کو ترک کرتے ہوئے اپنے آپ کے لیے ہمت نہیں کریں گے۔
Whatsapp number : +13159616626

Welcome to all the new members 🙂
11/26/2022

Welcome to all the new members 🙂

Dealing in financial market

Address

Flat# 398
Downtown Toronto, ON

Telephone

+15042763027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category