AL LATIF Electronics Trading

AL LATIF Electronics Trading Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL LATIF Electronics Trading, industry area 6 j&p, Sharjah.

میری چھوٹی بچی جیسے جیسے تم بڑے ہو، میں تمہیں جاننا چاہتا ہوں کہ تم نے میری زندگی کو خوبصورت بنایا ہے، اور میں واقعی تم ...
24/09/2023

میری چھوٹی بچی جیسے جیسے تم بڑے ہو، میں تمہیں جاننا چاہتا ہوں کہ تم نے میری زندگی کو خوبصورت بنایا ہے، اور میں واقعی تم سے بہت پیار کرتا ہوں! بیٹیوں کا دن مبارک ہو۔

اے اللہ ہم پر اپنی نعمت پوری فرما اور ہمارے دلوں میں اپنا سکون نازل فرما اور ہم پر اپنا فضل اور رحمت پھیلا دےصبح بخیر ال...
15/04/2023

اے اللہ ہم پر اپنی نعمت پوری فرما اور ہمارے دلوں میں اپنا سکون نازل فرما اور ہم پر اپنا فضل اور رحمت پھیلا دے

صبح بخیر اللہ کے ذکر، اس کی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ

صبح بخیر

08/03/2023
سابق صدر پرویز مشرف 11 اگست 1943ء کو دہلی میں پیدا ہوئے،قیام پاکستان کے بعد فیملی کے ہمرا کراچی منتقل ہوئے، 1964 میں پاک...
05/02/2023

سابق صدر پرویز مشرف 11 اگست 1943ء کو دہلی میں پیدا ہوئے،قیام پاکستان کے بعد فیملی کے ہمرا کراچی منتقل ہوئے، 1964 میں پاکستان کی بری فوج میں شامل ہوئے اور 1965 اور 1971 کی جنگوں میں شرکت کی، وہ آرمی سٹاف اینڈ کمانڈ کالج کوئٹہ کے گریجویٹ تھے، 7 اکتوبر 1998 کو بری فوج کے چیف آف سٹاف کے منصب پر فائز ہوئے۔
12 اکتوبر 1999 کو انہوں نے بحیثیت آرمی چیف اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر انہیں گرفتار کر لیا تھا اور ریفرنڈم کے انعقاد کے بعد صدر منتخب ہوئے تھے، 2001 سے 2008 تک صدر پاکستان کے عہدے پر براجمان رہے، بعد ازاں اسمبلیوں نے بھی اس فیصلے کی توثیق کردی تھی تاہم 9 سال بعد پرویز مشرف فوج کے سربراہ کے عہدے سے 28 نومبر 2007 کو سبکدوش ہوگئے اور 18 اگست 2008 کو دبئی چلے گئے تھے۔
عسکری قیادت کا اظہار افسوس
عسکری قیادت نے جنرل (ر) پرویز مشرف  کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ، آرمی چیف اور تینوں سروسز چیفس نے پرویز مشرف کے درجات کی بلندی کیلئے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا 
آمین

31/12/2022

Address

Industry Area 6 J&p
Sharjah

Telephone

00971501615417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL LATIF Electronics Trading posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share